Damadam.pk
Mahi_786_pk's posts | Damadam

Mahi_786_pk's posts:

Social media post
M  : Post by #Mahi - 
Islamic Quotes image
M  : Post by #Mahi - 
Social media post
M  : Post by #Mahi - 
Life Advice image
M  : Post by #Mahi - 
گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں
سنبھلتے ہیں
پھر ٹوٹتے ہیں
اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے
کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں
اور نہ ہی
کسی کے گلے لگ کے 
آنسو بہا سکتے ہیں
ماضی آپ کے سامنے
ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے
ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ
ایک وقت آتا ہے
آپ جن لوگوں کو 
اپنے ساتھ سمجھتے ہیں
وہ تو ساتھ.
 ہوتے ہی نہیں ہیں.
کسی ویرانے میں
کڑی دھوپ میں
آپ بےآسرا
اور بنا سائبان کے
رہ جاتے ہیں
اس وقت آپ کے ساتھ
وہ پاک ذات ہوتی ہے
جو آپکو تھام لیتی ہے
سنبھال لیتی ہے..
انسان رہ سکتا ہے
محبت کے بغیر
لوگوں کے بغیر
رشتوں کے بغیر
ہر شے کے بغیر
 مگر انسان!
اللہ کے بغیر 
نہیں رہ سکتا۔۔۔۔!
🥀🥀🥀
M  : گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں سنبھلتے ہیں پھر ٹوٹتے ہیں اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ - 
Islamic Quotes image
M  : Post by #Mahi - 
Beautiful Nature image
M  : روح من۔ اسے کہنا....!!!!مکمل کچھ نہیں ہوتا‘ ملن بھی نامکمل ہے‘ جدائی بھی - 
ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے 
ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے 
پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سونے میں ہماری 
آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے 
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے 
اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے 
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں 
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے 
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں 
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے 
اس شہر کے بادل تری زلفوں کی طرح ہیں 
یہ آگ لگاتے ہیں بجھانے نہیں آتے 
احباب بھی غیروں کی ادا سیکھ گئے ہیں 
آتے ہیں مگر دل کو دکھانے نہیں آتے
M  : ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے پلکیں بھی - 
ﺯﻧدﮕﯽ ﺑﻮﺟھ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ_____
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﮭﮑﯽ ﺗﮭﮑﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ....🥀#🤫 🤐
M  : ﺯﻧدﮕﯽ ﺑﻮﺟھ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ_____ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﮭﮑﯽ ﺗﮭﮑﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ....🥀#🤫 🤐 - 
احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔
#
M  : احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔ # - 
Social media post
M  : Post by #Mahi - 
کبھی بھی زیادہ دیر نہیں ہوتی. کسی بھی چیز کے لیے: معافی مانگنا ، ایک خواب کا تعاقب کرنا ، دوبارہ کوشش کرنا ، معاف کرنا ، ایک شوق اٹھانا ، پیار کرنا ، تبدیل کرنا۔ آپ جب چاہیں کر سکتے ہیں.
#M@hi
M  : کبھی بھی زیادہ دیر نہیں ہوتی. کسی بھی چیز کے لیے: معافی مانگنا ، ایک خواب کا - 
Jokes image
M  : Sab bolo ameen - 
Social media post
M  : Post by #Mahi - 
Sad Poetry image
M  : Post by #Mahi - 
Social media post
M  : Post by #Mahi - 
Social media post
M  : Post by #Mahi - 
Social media post
M  : Post by #Mahi - 
Yeh chota sa lafz "badkirdaar" aik koray ki tarah hai... Court mai yeh sun'nay k baad her waqt meray wujood per barasta rehta hai... Hum kitni bhi mazboot hojayain aik mashriqi moaashray ki aurat hain.. Mardon ka banaya hua moaashra jissay pata hai aurat ko tornay, jhukanay aur uss ki tazleel k liye kia kiya jasakta hai.
Uraan
M  : Yeh chota sa lafz "badkirdaar" aik koray ki tarah hai... Court mai yeh - 
Mahi_786_pk
 

جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں ......!❤️