صبر رکھو آنے والا وقت بہت
خوبصورت ہوگا"
ان شاء اللہ "🌸❤
#
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی😓😓
Good night
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی😔😔
سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ۔ ان کو دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے ۔۔۔ یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ہوگئے ہیں۔ ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے، بلکہ سبق دیتے ہیں...
☆M@hi
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا😐😑
کہتے ہیں کہ مرد رو نہیں سکتے ۔۔۔۔۔
میں بتاؤں عورتیں بھی نہیں روتی۔۔۔۔
وہ صرف ان دکھوں پر روتی ہیں جن پر رونے کی انہیں اجازت دی جاتی ہیں۔۔۔۔
اور باقی دکھ ۔۔۔۔
آنسو تو کہیں اندر ہی گرتے ہیں
اور
روح کو چھید کرتے ہیں🥺
نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے
ﺧﺪﺍﺭﺍ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﻭﻩ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﺎ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﻫﻮ ، ﺟﺴﻢ ﻧﮩﯿﮟ__ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﻫﻮﮞ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺎﺱ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﻣﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﻢ ﺗﻮ ﭘﺎﺱ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺍﮔﻠﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺳﯿﺮﯾﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻟﮩﺰﺍ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻧﮑﺎﺡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﻬﯽ ﻣﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ... ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﻬﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﻫﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﻬﯽ ﺍﺳﮯ ﻓﯽ ﺍﻣﺎﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻫﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﻫﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﻫﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﻩ ﻭﻗﺖ ﮐﺒﻬﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺑﻬﯽ ﺁ ﺳﮑﺘﺎ ﻫﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺑﻬﯽ ﮐﺴﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﻫﻮ ﮐﺮ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﻬﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﻟﻘﺐ ﻣﻠﮯ....ﻫﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺗﺎ ﺑﺲ ﮐﭽﮫ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﻫﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﺑﻬﯽ ﻧﮩ
جیسے ہر مسئلے کا صرف یہ حل ہوتا ہے
ایک پل جو ترے دیدار کا پل ہوتا ہے
تجھ سے تاخیر سے مل کر یہ سمجھ میں آیا
واقعی میٹھا بہت صبر کا پھل ہوتا ہے
❣❣

Good night 🌃
مجھے نہیں آتا کسی سے دو پل کا رشتہ بنانا
🥀💙🥀
مجھے نہیں کھیلنا کسی کے جزباتوں سے
#
♥کسی کو کیا حاصل ہوگا
ہم کو یاد کرنے سے ہم تو 💘💘💘
ام انسان ہی یہاں تو سب کو خاص کی
تلاش ہی 💔💔💔





🌹💕میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں ایسے لوگ جن کے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں۔ بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہے اُسے وہ قبول کر چکے ہوتے ہیں
Exctly 💔 😭condition same
منفی لوگ منفی لوگوں کو اٹریکٹ کرتے ہیں۔اور مثبت لوگ مثبت لوگوں کو۔ جب میں ایک کمزوراور منفی انسان نہیں رہوں گی‘ اپنی خامیوں پہ کام کروں گی تو میرے دائرے میں صرف مثبت لوگ شامل ہو سکیں گے۔یہ میں خود سے نہیں کہہ رہی۔ یہ سائیکولوجی کہتی ہے۔انسان جیسا ہوتا ہے‘ وہ ویسے ہی لوگوں کو اٹریکٹ کرتا ہے۔
#M@hi ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain