وہ ہم سے محبت کرکے بھول گۓ تو کیا ہوا لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہے کہ قبر کونسی تھی.
مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا... جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا..😔😔 محبت
ہوا کچھ نہیں_____بس__!! وہ چپ ہے_____میں اداس ہوں___!
تیرا بچھڑنا کہ بس جاگنے کی دوری پہ ہے تو کیسے خوف کے ماروں کی نیند پوری ہو
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____ آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
Wo sb naam yad hyn mje jinki bad Dua se wo bichrra mjse
میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کر بیٹھا ہے میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد____
انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں🔥 خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا ہے دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا اور آپ کو اُسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا ہے. دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا ہے، برداشت کرنا پڑتا ہے۔❤️ صبر لازم ہو جاتا ہے، میرا یقین کیجئے، انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہے
ادھوری بات ہو یا خواب ہو خواہش ہو یا چاہت ہو سدا تکمیل کی راہوں پہ ننگے پاؤں چلتی ہے سفر کے پر پڑاؤ پر بکھر جانے سے ڈرتی ہے مکمل جی نہیں پاتی ادھوری موت مرتی ہے.Mahi
سخت ازیت پسند ہوں میں....!! جہاں مر جانا چاہیۓ وہاں مسکرا دیتی ہوںMahi
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا ❤
میرا محبوب میرے گاٶں آیا ہوا ہے اور یہ دل ہے کہ سینے میں سمایا ہوا ہے جوبھی جاتا ہے وہاں رقص میں لگ جاتا ہے قیس نے دشت میں ماحول بنایا ہوا ہے ❤
*موت صرف سانس یا آنکھ کے بند ہونے کا نام نہیں ہر آرزو کی موت ، موت ہے ......!!!*💞💞💞
افسوس تو ہوا تیرے بدل جانے کا مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سیکھا دیا
مجھے آتا ہی نہیں زخموں کی نماٸش کرنا❗ خود ہی روتی ہوں۔تڑپتی ہوں۔اور پھر۔۔۔ بہل جاتی ہوں
ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﮭﻨﺠﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ 💕 ﺗﻢ ﮨﻮﺗﮯ ﮐﻮﻥ ﮨﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ھو گیا ھے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت۔۔۔* اب میں سمجھ لیتی ھوں میٹھے لفظوں کی کڑواھٹیں۔۔۔
بدلہ لینا میری فطرت نہیں۔۔۔۔# بد دُعا دینا میری عادت نہیں۔۔۔۔# مجھ جس سے شکایت ہو۔۔۔۔۔# میرا دل جس نے دُکھایا ہو۔۔۔۔# میں آنکھیں بند کر لیتی ہوں۔۔۔# ایک لمبی سانس لیتی ہوں۔۔۔# اور سب کچھ خُدا پر چھوڑ دیتی ہوں۔۔۔
اسی نفرت کرن دے عادی نہیں ساڈے خون وچ صرف وفا اے۔۔۔۔ساڈی عزت زمانہ کردا اے ساڈے رب دی خاص عطا اے۔BaLoCh😎💪🏻
کتنا کمزور کر دیا تیرے عشق نے مجھے۔۔۔۔ نبظ چلتی ہے تو دکھتی ہے کلاٸ میری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain