BiGar Gai Tw "AafaT" ____😇 Warna '__!😉 WaiSy Tw BoHaT AcHi Hu Mai___😊
#جن سے #کوّا بھی #روٹی_چھین کر لے جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں #جانو تم کو #مجھ
سے کوئی نہیں #چھین سکتا😂😂😂😅
بابا جی کہتے ھیں
سورج سنگل "چاند سنگل "مریخ سنگل "زمین سنگل
میں_سنگل
کہنے کا مقصد ہے کے ہر قیمتی چیز سنگل ہی ہوتی ہے 😉😄😂
مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈 لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂
ﻣﻌﺼﻮﻡ ﻟﻮﮒ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ
ﻣﯿﮟ
ﭘﺮﻣﯿﺮﮮ ﺗﮯ ﺣﺪ ﺍﯼ ﻣﮏ
..! ﮔﺌﯽ ﺍﮮ
اگر مسکرانے پہ ٹیکس لگتا تو ہاۓ میرے پاس تو کچھ بھی نہ بچتا
ﻭﻗﺖ ﺑﮩﺖ # ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ . . .
😂 😂 😁 ﮨﻤﯿﺸﮧ # ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮﯾﮟ
KiSi Ki JaN bAsTi Hy MuJh MaIn 😍🙈 KiSi Ka SaR dArD hUn MaIn 😉😜✌😋😂🙊🙉
میری شرارتیں سنبھال لینا 😉🔥 میرے بعد دمادم میں سناٹا ہوگا 🙈✌
ٹن ٹنا ٹن ٹن ٹن ٹارا کوئی نہیں ہے مجھ سے پیاراسنا ہے مجھ سے جلنے والے آگے دس ہیں پیچھے گیارہ😉😂😝
دو دل مل رھے تھے😍
مگر چپکے چپکے 🙈
پھر میں نے پوسٹ ہی ڈلیٹ کر دی 😎✌🤓
😂😂🤣🤣 😉😋
لفظ: خوش فہیمی😝
تشریح: نوکیا 1112 کو آئی فون کے برابر سمجھنا😂
ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ 🌙 🌙🌙 🌙 👈 👈 👈 ﺍﺱ ﺩﻣﺎﺩﻡ ﮐﻮ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂
چرسی تھرڈ فلور سے نیچے گر گیا..
لوگ اس کے ارد گرد جمع ہو گۓ,,
اور پوچھا.....
"کیا ہوا بھائ.. ؟"😯
چرسی : پتہ نہیں, میں تو خود
ابھی آیا ہوں.. 😟
😕😬😆😂😂😂😂
زیادہ موبائل استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے۔😨
اسلیے میں ایک ہی موبائل استعمال کرتی ہوں۔😒😒
"_🥀😘🤪😁🙄🖤"_ میں ٹر ٹر کرنے والی شہزادی ...🤪🤪😁🙄 وہ میرا جی جی کرنے والا شہزادہ.. 😌😌
ایک کنجوس بازار میں ایک آنکھ بند کر کے چل رہا تھا
آدمی ایسے کیوں چل رہے ہو؟
کنجوس جب ایک آنکھ سے نظر آتا ہے تو دوسری کو کیوں تکلیف دوں
مرد کی داڑھی ہونی چاہٸیے مونچھیں تو کاکروچ کی بھی ہوتی ہیں
گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو 💘🎸👌🎶🎼💞🏟️💥 ہلکا سا مسکرا دو لاجواب لگتی ہو🎸💞🏟️💥💘👌🏼🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain