Damadam.pk
Mahigul22's posts | Damadam

Mahigul22's posts:

Social media post
M  : ❤💜💛💜💛💚💙💚 - 
MASHALLAH😍
M  : MASHALLAH😍 - 
جلا ڈالو میری آنکھیں 

یہ ترے خواب بُنتی ہیں!
M  : جلا ڈالو میری آنکھیں یہ ترے خواب بُنتی ہیں! - 
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے۔۔
M  : کیا کہا تیرا جرم بتاؤں دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے۔۔ - 
کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تیرے گرد

مگر میں اور ہوں، میری حدیں اور ہیں
M  : کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تیرے گرد مگر میں اور ہوں، میری حدیں اور ہیں - 
كِسی چراغ نے پُوچھی نہیں خبر میری
كوئی بھی پُھول مرے نام پر نہیں آیا
M  : كِسی چراغ نے پُوچھی نہیں خبر میری كوئی بھی پُھول مرے نام پر نہیں آیا - 
اس نے پوچھا بھی مگر۔۔۔ میں نے کہا کچھ بھی نہی 💔
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی .💔
M  : اس نے پوچھا بھی مگر۔۔۔ میں نے کہا کچھ بھی نہی 💔 دل سے اُترے هوئے لوگوں سے - 
وہ اک کتاب جو منسوب تیرے نام سے ہے
اسی کتاب کے اندر کہیں کہیں ہوں میں
M  : وہ اک کتاب جو منسوب تیرے نام سے ہے اسی کتاب کے اندر کہیں کہیں ہوں میں - 
تیرے بھی رنگ اتر جائیں گے سبھی میرے بعد

تو مسکرائے گا، لیکن بجھا بجھا لگے گا💕💕
M  : تیرے بھی رنگ اتر جائیں گے سبھی میرے بعد تو مسکرائے گا، لیکن بجھا بجھا لگے - 
لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے۔ 
کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے۔
M  : لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے۔ کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا - 
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں__ مجھ سے
اس قدر دلچسپ ___ مسئلہ ہوں میں
M  : لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں__ مجھ سے اس قدر دلچسپ ___ مسئلہ ہوں میں - 
شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے !
 خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا !
M  : شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے ! خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا - 
beautiful  ❤
M  : beautiful ❤ - 
beautiful 😍
M  : beautiful 😍 - 
fantasy photography
M  : fantasy photography - 
fantasy photography
M  : fantasy photography - 
Funny joke
M  : y not 😄😄🙈🙈 - 
fantasy photography
M  : fantasy photography - 
fantasy photography
M  : fantasy photography - 
fantasy photography
M  : fantasy photography -