*کوشش کرو جس چیز کے لیے*
تم ترس رہے ہو دوسرا نہ ترسے...!!
پھر چاہے وہ رشتے ہوں
*😊خوشیاں ہوں یا پھر سکون ہو...!!*
*اچھی زندگی گزارنے کا اک کلیہ یہ بھی ہے*
کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جاؤ
*کسی کو محسوس نہ ہونے پائے۔*
کہ تم بڑے ہو۔۔۔۔
خود کو سادہ اور عام رکھو۔
پر سکون رہو گے۔
یاد رکھنا...!!
تمھارا اصل status یہی ہے
کہ کوئی تمھارے سامنے بیٹھ کر
*خود کو حقیر نہ سمجھے*
انسان کبھی بھی ... کسی چیز کا صِلہ نہیـــــــــں دیا کرتے ... پھر ان کے رویے ... کا افسوس کیا کرنا .......!!!
_*وَاِنَّ اَوْهَنَ الْبُيُوْتِ لَبَيْتُ الْعَنْكَـبُوْتِ*_
_*" بیشک مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے"*_
_*( العنکبوت 41)♥️🦋*_
*بہت دیر پھرے شہر کے بازاروں میں*
*اور آخر میں اک اچّھی سی اداسی لے لی*
محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں، عروج پر تو پرائے بھی اپنے ہو جاتے ہیں 💯
smiley Mano 💗
بـات سمـجھ کـر لہـجـہ موڑ دیتـی ہوں تعـلق جو گھـٹن زدہ ہو, توڑ دیتـی ہوں 🎭 ...
عـزتِ نفـس مُجھـے اس قـدر عزیز ہے کہ کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیتـی ہوں🔥
میں ایک بے حسِ، ضدی ، غصے سے بھر پور لڑکی ہوں _ اور جب یہ سب چیزیں مجھ میں...
یکجا ہوتی ہیں نا تو "مجھے جاننے والو سن لو " اس کے بعد چاہے تم رؤ چلاؤ یا مر جاؤ یقین جانو بڑے سکون سے تمھارا تماشا دیکھوں گی اور ٹھنڈی آہ بھر کر گزر جاؤں گی🔥
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں جیسے کہ یہ رات، وہ رات، ہر رات...
وغیرہ۔۔۔
اب مجھے کسی کے بدل جانے پر حیرت نہیں ہوتی.🖤
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپکو اکیلا ہی سفر کرنا پڑتا ہے،لوگ آپ کے ساتھ...
تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہو جاٸیں گے!!!*
*امید کبھی نا چھوڑنا کیوں کے کل کا دن* *آج سے بہتر ہو ہوگا انشاء اللہ*
Dil hi nhi Mana warna ..tumhary bad duniyaa muntizar thi
...H...
دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے
نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔ ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔
کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دکھتا ہے وقت ملا...
تو سوچیں گے سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے ہم نے اسکو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو اسنے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے موسم،خوشبو، بادصباء چاند شفق اور تاروں میں کون تمھارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے یا تو اپنے دل کی مانو یا پھر دنیا والوں کی مشورہ اسکا اچھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے وقت ملا تو سوچیں گے
-
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا یہ الفت میں ملاوٹ کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا
قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡن
ترجمہ
*میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا♥️💯*
ملاوٹ کا دور ھے صاحب
ہاں میں ہاں ملا لیجیے
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain