Damadam.pk
Mahii_A's posts | Damadam

Mahii_A's posts:

Mahii_A
 

اس سے زیادہ میرے لیے اور اذیت کی بات کیا ہو گی...
کہ جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہوتی ہے...
اس عمر میں میری آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی ہیں...💔🔥"

Mahii_A
 

___*```تلاش کر رہے ہیں لوگ ہم سے جدا ہونے کے طریقے
سوچتا ہوں دنیا چھوڑ کر سب کی "مشکل" آسان کر دوں___..💔💔
💖AL💖

Mahii_A
 

خاموشی بھی ایک نشہ ہے
اور آج کل ہم مکمل نشے میں ہیں
*AL*

M  : yahuuu bht mza aya kl sea view p - 
M  : tomorrow at sea view💖🙌🙌 - 
Mahii_A
 

sec ago
Alert....karachi m karona vires ki do bndo m tasdeek....elajj mukammal jari
.....dono bnde khtre se bahr..phla shks iran se aya tha krona vires m mubtla hokr...dono khtre se bahr....ak karachi k hospital agha khan m h...dusra islamaabad

Mahii_A
 

Alert....karachi m karona vires ki do bndo m tasdeek....elajj mukammal jari

Mahii_A
 

کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں. جہاں پتہ ہوتا ہے غصہ کرے گے تو برداشت کیا جائے گا ضد کرے گے تو مانی جائے گی روئے گے تو چپ کرایا جائے گا پیار مانگے گے تو بے تحاشا ملے گا آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہیں پڑے گا!
اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو کوئی ضد غصہ لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں اور وہ خاص رشتہ کسی ایک شخص کے ساتھ ہی ہو سکتا ہے جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو!

Mahii_A
 

i hate dmd boyss😷😷🙅🙅

Mahii_A
 

: ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥

Mahii_A
 

اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے

Mahii_A
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے۔...😐

Mahii_A
 

ﺍﺏ ﻧﮧ ﺟﺎﮔﯿﮟ ﮔﮯ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ۔💕
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ۔۔💕

Mahii_A
 

گنگناتا جارھا تھا اک فقیر.....دھوپ رهتی هے نآ سایآ دیر تک🔥

Mahii_A
 

کوئی پرفیکٹ نهیں هوتا
لگاؤ هو تو هم خوبیاں تلاش کرلیتے هیں
بیزاری هو تو خامیاں🎭

Mahii_A
 

در یچے پر کھڑی ____ وہ دکھ سے بھری لڑکی
کبھی اذانوں میں کھوئی کبھی نمازوں میں روئی

Mahii_A
 

Girls ko Allah ne izzat buht di hai Jab koi larki Ek larky se Love krti Ur Be InteHa krti To Wo larka Buht Happy hota Ussy Khud pe Buht Fakhar Hota Ke Ek larki ussy beHad chati But Yeh Mukam Har Larky ki kismat me Nahii hota ke ussy koi larki chahe

Mahii_A
 

ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺟﻨﺎﺏ
ﺁﺝ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮟ ﺷﺎﺭﭦ ﮨﯿﮟ
;)

Mahii_A
 

اکثر اس کے خیالوں میں گُم ہو کر رہ جاتی ہوں میں 😓😓😓
اُسے کیسے بتاوُں ! اسے بہت چاہتی ہوں میں 😑😑😑
Shoni

Mahii_A
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
🔥🔥______MAHii_______🔥🔥