Damadam.pk
Mahiii's posts | Damadam

Mahiii's posts:

Mahiii
 

:
قبر هر روز چار آوازین دیتی ہے
1>یہان اندهیرا ہے روشنی لانا
2>مین خاک ہون بستر لانا
3>سانپ بچهون ہے اعمال لانا
4>تنہاہی ہے دوست لانا

Mahiii
 

اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ الَّـذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُـمَاتِ وَالنُّوْرَ ۖ ثُـمَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّـهِـمْ يَعْدِلُوْنَ (1)
” سب تعریف اللہﷻ رب العزتﷻ ہی کے لیے ہے
جس نے آسمان اور زمین بنائے اور اندھیرا اور اجالا
بنایا، پھر بھی یہ کافر اوروں کو اپنے رب کے ساتھ
برابر ٹھہراتے ہیں “