-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق♥میں کچھ ہوا اسطرح❗🌿🍁-----""
-"ہوے تنہا 🔥، چلے تنہا💕، گرے تنہا💔،اٹھے تنہا
😭😭😭😭😭👈
#SOMEONE😢😢😢
بس اک نگاہ سے ہم خرید لیں انہیں،
جنہیں ناز ہے کہ____ وہ بکتے نہیں!
جّون ایلیا
تم مثال ڈھونڈتے پھرو گے میری 🔥
میرا تو عکس بھی میرے جیسا نہیں ✌♥
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!
یہ شکوہ نہیں تجربہ ہے
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں !!
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜
🤟🔥توڑ کے #لوگ دل #لوگوں کا💢
✌️😱مرضی رب #کی بتا #دیتے ہیں💥🤟
اج تیری نظر وچ بُرے آں...
کل بُریاں نُو وی ترسیں گا...!
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
#Maheen😊
کیسی درگاہ ؟؟ کون سے دھاگے ؟؟
وہ جو موجود ہے ناں!! سب سنتا ہے۔💞