آپ کو عشق کرنا ہے_____ تو جناب کیجیے
بس اک میری ____ ذات سے اجتناب کیجیے
بڑی مشکل سے ___ انہیں سنوارا ہے
ارے جائيے عادتیں مت خراب کیجیے
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
ایک فرشتہ دائیں جانِب____اور ایک بائیں
سوچو____اِنسان کِتنی بےاعتبار مخلوق ہے
آنکھ نے رات جب ایک چاند مکمل دیکھا
پھر سمندر کو بھی ہوتے ہوئے پاگل دیکھا.!!
رات پھر دیر تلک کی تیری باتیں خود سے
رات بھر سامنے چہرہ تیرا پل پل دیکھا.!!
آج یادوں کی گھٹا ٹوٹ کے برسی دل پر
آج ہم نے بھی برستا ہوا بادل دیکھا.!!
حافظہ چھین لیا ہم سے غمِ دنیا نے
آج ہم بھول گئے اس کو جسے کل دیکھا.!!
ایک وہ تھی کہ بہت ہنستی تھی ر
آج اس کی بھی آنکھوں سے بہتا کاجل دیکھا.!!
دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناں
مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں
دے جاتے ہو مجھ کو کتنے رنگ نئے
جیسے پہلی بار ملے ہو تم بھی ناں
ہر منظر میں اب ہم دونوں ہوتے ہیں
مجھ میں ایسے آن بسے ہو تم بھی ناں
عشق نے یوں دونوں کو آمیز کیا
اب تو تم بھی کہہ دیتے ہو تم بھی ناں
خود ہی کہو اب کیسے سنور سکتی ہوں میں
آئینے میں تم ہوتے ہو تم بھی ناں
بن کے ہنسی ہونٹوں پر بھی رہتے ہو
اشکوں میں بھی تم بہتے ہو تم بھی ناں
میری بند آنکھیں تم پڑھ لیتے ہو
مجھ کو اتنا جان چکے ہو تم بھی ناں
مانگ رہے ہو رخصت اور خود ہی
ہاتھ میں ہاتھ لئے بیٹھے ہو تم بھی ناں
ایک وہ شخص جو مجھے طعنہ جان دیتا ہے🖤
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے😰
تیری شرطوں پر ہی کرنا ہے اگر تُجھ کو قبول🤌🏻
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے 🖤🥹
گاڑی چلاتے ہوئے اگر کوئی بچہ سامنے آ جائے
تو پہلی کوشش کریں
کہ گاڑی روک لیں
اگر یہ ممکن نہ ہو
تو پھر بچے کے پیچھے سے گاڑی گزاریں
کیونکہ بچہ عموما آگے کی طرف دوڑتا ہے
اور اسی طرح کوئی بزرگ سامنے آجاۓ
تو اس کے آگے سے گاڑی گزاریں
کیونکہ بزرگ عموما پیچھے کی طرف ہٹتے ہیں
لیکن اگر کوئی خاتون سامنے آ جاۓ
تو آپ ہر حال میں گاڑی روکنے کی کوشش کریں
کیونکہ الله کی یہ نرالی مخلوق پہلے آگے بھاگے گی
پھر پیچھے بھاگے گی
اور آخر میں دونوں ہاتھ کانوں پہ رکھ کے
سڑک کے عین بیچ میں کھڑی ہو جائے گی🤣🤣🤣
صحرا صحرا کہنے سے گلزار بدلتے نئیں
دیکھ کے تیور دشمن کے ہم یار بدلتے نئیں
بات تو یہ ہے بندے کے کردار سے خوشبو آئے
گوچی باس لگانے سے کردار بدلتے نئیں
گھر کی زینت گھر والوں کی عزت پیار سے ہے
لینڈ کروزر پورشے سے گھر بار بدلتے نئیں
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا ڈس کے رہتے ہیں
بی اے ایم اے کرنے سے افکار بدلتے نئیں
بات تو تب ہے کعبۂ دل کا کرنے لگے طواف
رسمی عمرے کر کے دنیا دار بدلتے نئیں
ایسا ہے کہ ایسا ویسا اور نہیں ہے کچھ بھی
ایسا ہے کہ کچھ بھی ہو ہم پیار بدلتے نئیں
دانش مندی ہے وہ کرنا جو بھی کہے طبیب
نسخے جیب میں رکھنے سے بیمار بدلتے نئیں
جو ہیں اپنے وہ ہر حال میں اپنے رہتے ہیں
ہم موسم کو دیکھ کے رشتے دار بدلتے نئیں
اکثر تنہا رہ جاتے ہیں تیز مزاج وہ لوگ
دیکھ کے چال جو اپنوں کی رفتار بدلتے نئیں
رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اُس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اُس کی
سو ہم بھی اُس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اُس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے رات اُسے چاند تکنے کی عادت ہے
تو ہم بھی اُس کے لیے رات بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے دن کو اُسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے حشر ہیں اُس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اُس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اُس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
ایک اجنبی بہت خاص لگنے لگا مجھے🫠
زندگی کی آس لگنے لگا مجھے❤🩹
اور جب اظہار محبت کر بیٹھے اس سے🥲
رفته رفتہ وہ بھی نظر انداز کرنے لگا مجھے💔☹️ gd night
زندگی بھی ایک کھیل ہی ہے۔
بچپن میں: چڑی اڑی، کوا اڑا۔
جوانی میں: نیند اڑی، چین اڑا۔
بڑھاپے میں: بال اڑے، دانت اڑے۔ 😁
پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ
پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی
پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا
پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے
#پروین_شاکر
ایک تو یہ😠😠😠 See more
والا پرینک اتنا زیادہ ہو گیا کہ چاہے کوئی بھی پوسٹ ہو نیچے see more لکھا ہو تو ڈر لگنے لگتا ہے😡😡😡
کے کہیں بیوقوف نا بن جائیں
حد ہوتی ہے لوگوں کا اتنا ٹائم ضائع ہوتا ہے
برائے مہربانی ایسی پوسٹس نا کیا کریں جن سے دوسروں کا ٹائم ضائع ہو
بعض اوقات تو میرا د...See more
سب جیت کر بھی مات سے آگے نہیں گیا
وہ شخص میری ذات سے آگے نہیں گیا
نا ممکنات سے ہی تھا آغاز زندگی
بزدل تو ممکنات سے آگے نہیں گیا
ٹھہرا ہے وقت آج بھی بچھڑے تھے ہم جہاں
اک پل بھی غم کی رات سے آگے نہیں گیا
عمروں کا انتظار وہ جھولی میں ڈال کر
دو چار پل کے ساتھ سے آگے نہیں گیا
غم ہجر کا ہے یا اسے شوق وصال ہے
انساں غم حیات سے آگے نہیں گیا
جتنے لگے ہیں زخم مرے دوستوں کے ہیں
دشمن تو صرف گھات سے آگے نہیں گیا
مٹی کے ہاتھ عشق کی مٹی پلید ہے
تو بھی ہوس کی بات سے آگے نہیں گیا
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے جانا تھا چاند پر
افسوس چاند رات سے آگے نہیں گیا
میں دور سے ہی دیکھ کے خوش ہو گئی اسے
اور وہ بھی خواہشات سے آگے نہیں گیا
جے تنگ ہووے ساڈی ذات کولوں
دے صاف ڈسا تیڈی جان چھٹے
تیکوں پیار کیتا تیڈا مجرم ہاں
دے سخت سزا تیڈی جان چھٹے
رب توں منگی ضائع نئی تھیندی
منگ دیکھ دعا تیڈی جان چھٹے
ایوی مار نا شاکر قسطاں وچ
یک مشت مکا تیری جان چھٹے🥀💔
ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﻟﻮﺩﺍﻉ ﮐﮩﻨﺎ
ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﺳُﻨﺎﺋﯽ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﻓﻘﻂ ﮐﭽﮫ ﮐﭗ ﮐﭙﺎﺗﮯ ﻟﻔﻆ
ﺟﻮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﭨﮩﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺍُﺑﮭﺮﺗﯽ ﮈﻭﺑﺘﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ
ﺍُﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮨﯽ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍُﺳﯽ ﮐو ﺍﻟﻮﺩﺍﻉ ﮐﮩﻨﺎ
ﺟﺴﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ
ﺑﮍﮮ ﮨﯽ ﻣﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﻮ
ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍُﺳﯽ ﮐﻮ ﺍﻟﻮﺩﺍﻉ ﮐﮩﻨﺎ ۔۔۔۔۔۔!
🍃💕Good night 💕🍃💞💞
*تُجھے خبر نہیں کیا شے ھے خوفِ تنہائی🕸️🦑*
*ڈھلے جو شام تو خُود اپنا گھر ڈراتا ھے 🔥🖤*
*چهوٹی چهوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں ..?* 😝
.
*مثلا بندہ پہاڑ پر تو بیٹهہ سکتا ہے ..?* 🥺
*لیکن سوئی پر نہیں🤣🤣🤣🤣🤣🤣*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain