Damadam.pk
Mahiya_22's posts | Damadam

Mahiya_22's posts:

Mahiya_22
 

جہاں سوال کے بدلے ____سوال ہوتا ہے
وہیں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا_____ ہنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے⁦♥️⁩🌸

Good night
M  : Good night - 
اب تِرے واسطے لے آؤں کہاں سے اُس کو
وہ جو میں تھا اُسے دفنائے ہوئے عرصہ ہوا
M  : اب تِرے واسطے لے آؤں کہاں سے اُس کو وہ جو میں تھا اُسے دفنائے ہوئے عرصہ ہوا - 
Eshq ki chot b rhe rhe k saza deti hn
M  : Eshq ki chot b rhe rhe k saza deti hn -