Damadam.pk
Mahnoor-Jutt's posts | Damadam

Mahnoor-Jutt's posts:

Mahnoor-Jutt
 

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو.....
✌ ❤KashmiR❤✌

Yeah XactlY😏😏😏😎
M  : Yeah XactlY😏😏😏😎 - 
MahnooR ✌👍✌.. .. ..
M  : MahnooR ✌👍✌.. .. .. - 
No doUBt😊😊...
M  : No doUBt😊😊... - 
Hardy Sandhu😎😎.. ..🎶🎶 Kya baat ha  🎶🎶
M  : Hardy Sandhu😎😎.. ..🎶🎶 Kya baat ha 🎶🎶 - 
Mahnoor-Jutt
 

https://youtu.be/mfcnGXrcplw
❤❤❤ Favourite one❤❤❤... Sad story😔😔

Mahnoor-Jutt
 

https://youtu.be/_bHDUATHWRo
🎧🎶🎶🎶🎶🎧 For someone ❤❤❤

Me & My laconic Intro😉😉
M  : Me & My laconic Intro😉😉 - 
Funny joke
M  : Hahaha 😜😜😜 Mera➡Hmara - 
Mostly, My bro says me😒😒😒
M  : Mostly, My bro says me😒😒😒 - 
Funny joke
M  : 😃😂😂😂eXperiencE ha😎😎😎 - 
Funny joke
M  : Damadam walo sun lo😂😂😂😂 😜😜😜😎😎😎 - 
Funny joke
M  : Hahah zaror dekhna😃😃😃😃 - 
4 days to go😔😔😔
M  : 4 days to go😔😔😔 - 
Mahnoor-Jutt
 

ہمارا اپنا معیار ہے صاحب😎
آپ حسین ہیں تو بھاڑ میں جائیں۔۔😏😏😏

Mahnoor-Jutt
 

👉Diary Page📖👈
3 July 2019 ( at 6:00 AM ) ✔
ہائے یہ مشکل پڑھائی
جب پڑھو تو آجائے انگڑائی
سرد راتوں میں گر کرو گے پڑھائی
تو اوڑھنی پڑے گی رضائی
کیا کرلو گے کر کے پڑھائی
بہتر ہے سیکھ لو سلائی کڑھائی
جب بھی کروں یہ پڑھائی
دوستوں سے ہو جاتی ہے جدائی
سیکھا ہے بہت کچھ کر کے پڑھائی
لیکن بیاں کرنے کی ضرورت پیش نہ آئی
بعد اس کے بجے گی شہنائی
ہائے یہ مشکل پڑھائی
ہائے یہ مشکل پڑھائی
By MahnOoR😜😜😜

Good night
M  : 😞😞GooD NighT 😴😴😴 - 
Mahnoor-Jutt
 

سر راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے،
سر ادھر پڑا تھا، ڈھر ادھر پڑا تھا۔۔
تازہ خون جو اس لاش سے بہہ رہا تھا،
زمیں کا وہ حصہ اس خوں سے تر پڑا تھا۔۔
پوچھا کسی نے:" کون بد بخت ہے یہ اور کون سا جرم کر پڑا تھا؟"
قاتل پاس کھڑا تھا،
بولا: "عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا۔"
---😑😑😑😑-----

Mahnoor-Jutt
 

I wrote these lines😎😎( in 2018)
خدا سے تیری التجا کی ہے۔
سدا رہے تو سلامت یہ دعا کی ہے۔
خدا تمہیں اس سے جدا نہ کرے،
جس سے تم نے محبت بے انتہا کی ہے۔
--------------------
ممکن نہیں کہ وہ مجھے بھلا دے گا۔
وہ تو ہر پل ہر گھڑی مجھے دعا دے گا۔
پیار دیا ہے اس قدر اس کو ہم نے،
کس طرح وہ کسی کو میری جگہ دے گا۔
--------------------
ایسا پل کبھی نہ آئے
کہ وہ دور جا کر مجھے بھول جائے
اپنی یادوں میں مجھے نہ بسائے
کسی دوسرے کی خاطر مجھے چھوڑ جائے
اے خدا!ایسا پل کبھی نہ آئے
----------------
😜😜😜

A decoyer moulded me in to seclusionist😶😶😶...
M  : A decoyer moulded me in to seclusionist😶😶😶... -