Damadam.pk
Mahnoor_236's posts | Damadam

Mahnoor_236's posts:

Allah is the best planer
M  : Allah is the best planer - 
Beautiful followers
M  : Beautiful followers - 
Mahnoor_236
 

*دنیا نہ ملنے پہ افسوس نہ کرو،یہ عنقریب تم سے دور چلی جائے گی۔۔*
*اپنے پاس دین نہ ھونے پہ افسوس کرو،اگر تم نے اسے دنیا کی خاطر ضائع کر دیا۔۔*

Mahnoor_236
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے😍
بادل🌧🌧
واه! واہ!😜
کچھ بھی لکھ دوں غور
سے پڑھتے ہیں پاگل!😜
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل😁😂🤣

Mahnoor_236
 

کچھ لوگوں کی پوسٹ لنڈے کی طرح ہوتی ہے
رش لگا رہتا ہے😂🙄
میری پوسٹ مہنگا برینڈہے لوگ دیکھ کر گزر جاتے ہیں😌
~ 🥀💔

Mahnoor_236
 

بندے کے بہتری خدا بندے سے بہتر جانتا ہے 🌸
~° ✨🍒🌏🦋🐰💙

Mahnoor_236
 

🥀"لوگ صورت دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ "ہم سیرت دیکھتے ہیں⁦❤️⁩
🥀"لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ " ہم حقیقت دیکھتے ہیں⁦❤️⁩
" 🥀 بس فرق اتنا ہے کہ"🥀
⁦❤️⁩لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں⁦❤️⁩
🔥 " اور ہم" 🔥
💞 " دوست میں دنیا رکھتے ہیں" 🌹 🌹 🌹

Mahnoor_236
 

ہمیں حد میں رہنا ڀسند ھے 😊✌️
اور لوگوں کو يہ غرور لگتا ھے 😏

Mahnoor_236
 

ہـؔــمارا خـ͜ـؔــود کـ͜ـؔــا ایـؔــک رتـ͜ـؔــبہ ہـؔــے جـؔــنـــاب🔥🔥
آپ کـ͜ـؔــوئی بـؔــھـؔــی ہـؔــوں ہـؔــمـؔـیں فـ͜ــرق نـؔــہیـؔـں پـ͜ـــڑتـ͜ـؔــا
♡︎

Mahnoor_236
 

*ہــم لـوگـــ لــوگــوں کیــلئـے اُنـــ کـے مطلــب تکـــ اہــم ہـیں 🙂💔🥀*

Mahnoor_236
 

قبر پہ تم میری رونے آؤگے 😞🥀
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے 💔🥀
ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو 🙂💔
جب سوئینگے تو جگانے آؤگے😥🥀

Mahnoor_236
 

اس دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح
اس نے تنہائیوں کا اک شہر میرے نام کر دیا