نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے💔🙏
اس نے دل توڑ کے کہا اب کیا کرو گے ہم نے مسکرا کے کہا دل ٹوٹا ہے حوصلہ نہیں
*اے اللہ! ہمیں ان خوش نصیبوں میں شامل فرما جو سب سے زیادہ تیرا دیدار کیا کریں گے☞◆*
#مجھ میں #عیب تو #ہونگے بہت 😗مگر ❤ زندگی میں کبھی #مطلب کے لئے #تعلق نہیں #رکھا 💫
"مجھے بہت سکون ملتا ہے،جب کوئ بھٹکتا شخص مجھ سے راستہ پوچھے؟اور میں اسے راہ دیکھاؤں"
خدا کے فیصلے 🥀💙🥀 ہمارے خواہشوں سے بہتر ہے
جب بندہ مُخلص ہو تو عزت میرا اللّٰہ دیتا ہے 🙏❤️
میری ذات خاک سہی مگر میرا رب تو کریم ہے🔥 ❤
*اچھی باتیں پڑھنے کی عادت ہو تو اچھی باتیں کرنے کی عادت خود بخود بن جاتی ہے🥀🌚*
وہ آزماتا تو ہے مگر راستے بھی وہی دِکھاتا ہے کیونکہ وہ رب غفور ورحیم ہے💕
مسکرائیے اور دل سے مسکرائیے ۔ کیونکہ کوئی بھی آپ کے رونے میں دلچسپی نہیں رکھتا ۔😊
بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس نہ ہو 🥀🖤
انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے🦅🥀🥀 جتنی بار وہ خدا سے دعا کرتا ہے 🦅🥀