میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے..
دھوکہ کبھی مرتا نہیں✌🏼آج آپ دو گے کل آپ کو ملے گا💯🙃
_وہ جو تمیں باہر سے سخت مزاج نظر آتے ہیں🙃
اگر تم ان کے اندر جھانک لو نا تو تمہیں ان پر ترس آجائے💔
نیندیں اُڑا کے میں نے،🖤
تم سے وفائیں کی تھی.. 🥀🙃
.!✔____________☆^💗💫🎀🎶
لوگ! منتظر ہی رھے ہمارے زوال کے__!💛
مگر ہمیں بھی خدا نے حوصلے دئیے کمال کے🔥