🌺 *تہائی قرآن کا ثواب !* 🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟انھوں (صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین) نے عرض کی: (کوئی شخص) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔*🔹 📗«صحیح مسلم-1886»
زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!! اس میں سب کچھ ہے سواء "اعتبار " کے 💔
اب وہ انگلیاں اُٹھاتے ہیں۔ "سائیں * جنھیں ہاتھ اُٹھا کے مانگا تھا-💔😟😞
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔 ۔ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
نہ مل پاۓ گا تمہیں مجھ جیسا شخص♥️❣️ 🖤مرشد🖤 جو تمہارے ستم بھی سہے🙏🏻 جو تجھے محبت بھی کرے🔥
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔 💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
."____🌼🍂" " جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥 💋
لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہیں مگر بھول نہیں سکتے اے دوست میں نے تعلق کسی سے کبھی مطلب کا نہیں رکھا ۔۔
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟ دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
#پرواہ_نہیں_زمانہ_خلاف_رہے😘 😘جناب😘 #دعا_کرنا_بس_خدا_ہمیشہ_ساتھ_رہے ✌💌
کوئی #تعلق ہے #گہرا جو #ختم نہیں ہوتا_🥰 ہم نے #دیکھا ہے #ان سے #کنارہ کر کے_💔
😎 زندگی کو انتی سستی مت بناو 🤙 🔥💯 🔥کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں ✌️
وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی...🌚🍂 *تم بھی ہوتے تو اچھا ہوتا🍂*
*حقیقتــــــــ ہے ... انسان اپنی لگائی ہوئی ... امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے .......!!!* 💞 💞
*°برا تو ہر کوئی ہے°👉* ♥ *°فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو°🖤*
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں مصیبت تو احساس والوں کی ہے 💔🔥