Damadam.pk
Mahrosh_afridi's posts | Damadam

Mahrosh_afridi's posts:

Mahrosh_afridi
 

عربی کہاوت ہے:
کتب فروش کو اپنا سامان چوری ہونے کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ طالب علم چوری نہیں کرتے، اور چور مطالعہ نہیں کرتے....

Mahrosh_afridi
 

! یاد_رکھیں !
خاوند خوبصورت خاتون کا کبھی غلام نہیں بنتا مگر خدمت گزار بیوی کا غلام ضرور بن جاتا ہے ، دن بھر کا تھکا ہارا شوہر جب شام کو گھر آتا ہے تو اپنی خدمت گزار بیوی کو دیکھ کر اس کی تھکن دور ہو جاتی ہے ، عقلمند بیویاں اپنی خدمت گزاری سے خاوند کو اپنے قابو میں رکھتی ھیــــں.....!!!💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Mahrosh_afridi
 

پاکستان اور انڈیا کے میچ کی چاند رات مبارک😊

Mahrosh_afridi
 

ایڈمن مجھے گاڑى کى سہولت دى جائے
میں گروپ میں چل کر نہیں آسکتی دیر هو جاتی ہے🤣

Mahrosh_afridi
 

آجکل ان سے کچھ خاص نہیں بن رہی 😫😂
وہ ٹھہرا ن لیگ کا حامی اور میں دیوانی کپتان کی 😍

She is MAYA BASOL,😍❤️
a 5 year old model from Istanbul, Turkey.🇹🇷
THE MOST BEAUTIFUL FACE IN THE WORLD. 
She is inspired by her mom ASYA BASOL to become a fashion model✨💖
M  : She is MAYA BASOL,😍❤️ a 5 year old model from Istanbul, Turkey.🇹🇷 THE MOST - 
Turkish Celebs image
M  🔥 : Hanker receives awards for best couple 👩❤️👨 - 
M  : papa nazawaly lur yam - 
Mahrosh_afridi
 

#یقین کرو #کوئی_کسی کا نہیں #ھوتا!
#دل کے #دو_حرف ہیں وہ بھی #جدا_جدا!!

Mahrosh_afridi
 

تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا
تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے