بسم الله الرحمن الرحيم اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته اے الله ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا ، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاوُں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں ۔ اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاوُں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پے جو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ آمین صبح بخیر
Happy new year 🎈🎈🎈🎈❤️❤️❤️❤️
: عادتیں ڈال کر۔۔۔۔۔۔ توجہ کی۔۔۔۔۔۔ لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
: سیریس سوال 😉 ایک بات تو بتائیں۔۔ جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟ 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی...!!! Murshaaaad غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے...!!!
KHUD APNI HI DM PY JEENY KI ADAT HAI HAMNE SEKHA HI NOIII SAHARA LEENA KSI KA
: باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں💔
: چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
: کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے💔 میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا😭
: میں نے سوچا سدھر جاؤں پھر اندر سے آواز آئی معذرت..! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں.. 🤣🤣🤣😝😝😂😂😛😛😛🙊
: شوق سے بندے کا دل صاف ہونا چاہئے ___+___
: ادھورا عشق تھا ، لیکن ! مکمل کھا گیا مجھ کو 💔
ﺩﻻﺳﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﮯ.!!! ہم ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ
.: دسمبر چل پڑا گهر سے سنا ہے پہنچنے کو ہے ! مگر اس بار کچھ یوں ہے کہ میں ملنا نہیں چاہتا ستمگر سے ....! میرا مطلب، دسمبر سے ! کبهی آزردہ کرتا تها ! مجهے جاتا دسمبر بهی مگر اب کے برس ہمدم بہت ہی خوف آتا ہے مجهے آتے دسمبر سے ستمگر سے ..... دسمبر جو کبهی مجهکو بہت محبوب لگتا تها وہی سفاک لگتا ہے ! بہت بیباک لگتا ہے ! ہاں اس سنگدل مہینے سے مجهے اب کے نہیں ملنا قسم اسکی... نہیں ملنا ! مگر سنتا ہوں یہ بهی میں کہ اس ظالم مہینے کو کوئی بهی روک نہ پایا نہ آنے سے، نہ جانے سے
گنجی عورتیں : ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی اُس کا شوہر دفتر سے یا پھر کسی اور جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو بے چارے شوہر کی شامت ہی آجاتی۔ ایک دن شوہر دفتر سے واپس گھر آیا تو بیوی نے اُس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ نظر نہ آیا۔ اچھا! بیوی نے منہ بسورتے ہوئے کہا، اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کر دی ہے
Chand Asma sy la pata ho gya chal ky wo Mera ghr me a gya me kush kismat ho bakhuda is trha
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے
me ohdy pechy Mara Jag janda par o ni Mari prwa kr da kady os phool ty kadi asy phool ty Yar Mara titliyaa warga AAA AAA o pata ni g kon sa Nasha krta hai Yar Mera har ek sa wafa krta hai chup chup ky befawai waly din chly gy ankho ankhy dal ky daga krta hai way me jandi to mery na nibani no koi tari piyas bojawa me Pani no koi Mary samny he Tara da hor kuriya agg la ky shrama da parda kadi asy phool ty kadi os phool ty Yar Mera tittliya wrga
: کچھ لوگ ہمیں بدتمیز اور attitude والا سمجھتے ہیں 😒🙄 . . . . مرشد 😕 . . . . کتنے سمجھدار ہیں ناں وہ لوگ😏 بالکل صحیح سمجھتے ہیں 😂♥️
bawa g sailkot bawa g bandriya bawa bagariya bawa 🤣😂✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain