Sun pagly jitna teri khopri main dimag h utna to Mera aksar kharab rehta h
آپ ظالم نہیں، ظالم ہے مگر آپ کی یاد وہی کمبخت ستاتی ہے ،، برابر مجھ کو
: دلیلوں سے جہاں ہر بات ہو گی وہاں اس دل کی کیا اوقات ہو گی کوئی اس دل سے اب پردہ اٹھا دے وگرنہ طے ہے ہم کو مات ہو گی مری آنکھوں میں رکھ دو لاکھ سورج مرے اندر اندھیرا، رات ہو گی سراسر زندگی نکلی مشقت ہمارا وہم تھا سوغات ہو گی ابھی سے نم در و دیوار ہیں یہ تو کیا گزرے گی جب برسات ہو گی چلے گا چال جب جب یہ زمانہ نتیجہ طے ہے ہم کو مات ہو گی جہاں ہر سوچ دل کے ہو گی تابع وہاں ابرک تری کب بات ہو گی 7
KɪSɪ SE 👥 DUɴɪYA JAʟTɪ ʜAɪ... 🔥 ☝KɪSɪ PEʀ 👥 DUɴɪYA 😂 ʜASTɪ ʜAɪ ... ! 😎 ʜUM ʙ WO ʜASTɪ ʜAɪ , JɪSKɪ POSTS 👀 DEKʜɴE K ʟɪYE 🌏DUɴɪYA TAʀASTɪ ʜAɪ
اب تو شعروں سے شاعری سے ڈرتا ھوں اب میں بےوفاؤں سے ڈرتا ھوں اب مجھے فرق نہیں پڑتا تیرے روٹھ جانے سے میں تیری دلروبایؤں سے ڈرتا ھوں 2
Bhram Rakh Lo Muhbat Ka Wafa Ki Shan Ban Jao
Mari Jan La Lo Ya Mari Jan Bn Jao
آنکھوں میں پانی ليے مجھے گھورتا ہی رہا وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
صرف شکوے شکایتیں ہیں اب وہ محبت تو اب کہیں بھی نہیں
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے اس کی یاد کا رشتہ گفتگو جس سے بھی ہو خیال اس کا ہی رہتاہے
کوئی فلسفہ نھیں عشق کا' جہاں دل جھکے وہاں سر جھکا! وہیں ھاتھ جوڑ کے بیٹھ جا' نہ سوال کر نہ جواب دے" 3
: کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے کم پہن لیجئے سستا پہن لیجئے سادہ کھائیں لیکن حلال کھائیں کم میں نہیں... حرام میں شرم کیجئے...
juma Mubarak to all muslim 😍 😍
پہلے پہل کا عشق ابھی یاد ھے فراز دل خود یہ چاہتا تھا کہ رسوائیاں بھی ہوں
سارا گروپ سو گیا ہے غالب۔☺☺ چلو مونگ پھلی کا شاپ کھلوتے ہیں😂😂
: جہان گرتے ہیں زخم کرتے ہیں اشک تیزاب سے کچھ کم نہیں
کچھ لوگ ھمارے کبھی نہیں ھوتے-💔 بس وقت انھیں کچھ پل کے لئیے ھمارے پاس لے آتا هے-🔥
: بنت حوا باحیاء لگنے لگی ھے شہر میں،،، موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام،،،
: محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ... محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا. 7
بڑے کم نظر تھے گنہگار تھے ہم مگر تیرے دل کو لوبہاتے رہے ہیں 💕 7
: سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!! بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!! 6
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain