Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے🔥💔 4

Mahroshajani
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥 جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀

Mahroshajani
 

ایک بار جو بچھڑے تو آئے گے نا لوٹ کر " ھم مٹی کے انسان ھیں کوئ دسمبر نھی. 4

Mahroshajani
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب______!! قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی______!! 4

Mahroshajani
 

ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﻟﮑﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺳﺎﻝ ﻟﮕﮯ , ﺳﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ 4

Mahroshajani
 

Meno pata SB larya wy to wya nhe kro na Mera nal.b3

Mahroshajani
 

مارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا* ❤ *دوست** *کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں.... 5

Mahroshajani
 

*ہم لوگ اپنی مصروفیات میں قرآن کو سب سے آخری نمبر پر رکھتے ہیں جب مصروفیات زیادہ ہو جاتی ہیں تو قرآن کو بالائے طاق رکھ دیتے ہیں جس کے نتیجے میں وقت میں بے برکتی ہونے لگتی ہے اور ہمارے دل تنگی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔* 5

Mahroshajani
 

وھی سَردیوں کی شامیں وھی دِلربا گھٹائیں وھی سانس لیتی خُوشبُو وھی موڑ مُڑتی سڑکیں وھی پر سُکوں جگہ ھے ھے فرق بس زرا سا جو گزشتہ موسموں میں میرا ھَمنوا بنا تھا جانے وہ اب کہاں ھے؟ جانے وہ اب کہاں ھے

Mahroshajani
 

.: کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏 اور کہتے ہیں👇👇 جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀

Mahroshajani
 

Assalam o alikum good morning.b3

Mahroshajani
 

: غلام بن کر جیو گے تو کُتا سمجھ کر لات ماریگی یہ دُنیا🐕 نواب بن کر جیو گے تو.g5 شیر سمجھ کر سلام ٹھوکے گی یہ دُنیا 😎🐯👉

Mahroshajani
 

ہمیں غم ملا ہمیشہ صورت بدل بدل کر 😥😥گزری ہے عمر ساری تنہائیوں میں ڈر کر 💓🙏 36

Mahroshajani
 

assalam o alikum

Mahroshajani
 

مطلب کی دنیا تھی اس لیے چھوڑ دیا سب سے ملنا ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہاہی کے قابل نہ تھی 19

Mahroshajani
 

assalam o alikum

Mahroshajani
 

I miss you 2019 waly Friends.b3

Mahroshajani
 

assalam o alikum