Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا

Mahroshajani
 

Mahfil Lagi Thi Bad Duaon Ki Me Ne B Hath Uhta Liya..
Tujhy Ishq Ho Mujh Sy Mery Na Hony k Bad...?

Mahroshajani
 

"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ JANI_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!

Mahroshajani
 

جو باتیں_____پی گیا تھا میں.
.. وہ باتیں_____کھا گئیں مجھے

Mahroshajani
 

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے.

Mahroshajani
 

مرد کی محبت۔۔۔۔۔۔نوافل کی طرح ہوتی ہے..!
ادا ہو گٸ تو ٹھیک۔۔۔۔۔ورنہ کونسا فرض تھی..!

Mahroshajani
 

ﺗﯿﺮﮮ ﮬﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ.....!!
ﺑﺲ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﮬﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ..!! I

Mahroshajani
 

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے.

Mahroshajani
 

دل کی آواز کو تم نے سنا ہی نہیں ورنہ
لفظ ایسے تھے کے سنے بغیر چارا نا تھا.

Mahroshajani
 

ہم نا سمجھے ان کے شہر کے اصول.
.
دل لگانے کی سزا دیتے ہیں دل لگانےکےبعد.

Mahroshajani
 

کچھ لوگ مجھے ضدی اور انا پرست سمجھتے ہیں..!!!
سمجھدار ہیں نہ کافی صحیح سمجھتے ہیں..!!!

Mahroshajani
 

اپنی حد میں رہ کر تُجھ سے...!!
حد سے زیادہ عشق کیا ہے..!! 🥰❣️

Mahroshajani
 

مرد جب وفا کرنے پہ آتا ہے تو وہ...!!
کسی حالت میں عورت کا ساتھ نہیں چھوڑتا..! 💪😘😍
8

Mahroshajani
 

چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے ہر چیز کا پاس رہنا بھی بہتر نہیں ہوتا 💯🔥

Mahroshajani
 

شاید کے جل کے راکھ ہوجائیں سارے درد و غم! چلو صاحب خود کو آگ لگا کر دیکھتے ہیں!🔥

Mahroshajani
 

so gy saryyyyy🤣🤣🤣

Mahroshajani
 

Tere qareeb arahi hoon
khud se mein dur jaarahi hoon
ye bewajah tou nahi hay🤷🏻♀️❤️

Mahroshajani
 

اب لوٹ کے مت آنا دل سنبھل گیا ہے💯🔥👍🥀

Mahroshajani
 

•_______🦋🥀🦋🔥 محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے _🌿🥀 میں اس سے اور وہ کسی اور سے _🌿🥀 •||•___*ادھوری محبت*🦋🔥🥀💔

Mahroshajani
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥