Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

ہر وقت تیار رہو 😂 کیونکہ 😊🙈 رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜😂😂😂😂😂😂😂 آہو۔۔۔

Mahroshajani
 

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔۔!!
#جون_ایلیاء ❤

Mahroshajani
 

جانے والے نے یہ بھی نہ سوچا محسن
جو انہیں دیکھ کر جیتے ہیں وہ کدھر جائیں گے

Mahroshajani
 

لڑکی: کیا تمہاری کوئی بہن ھے؟؟*🤔``` لڑکا: نہیں😑 ```لڑکی: میں بن جاؤں؟؟؟`😌` لڑکا: میری بیوی بھی نہیں ھے``😒

Mahroshajani
 

میں سارا دن اس لئے بھی آن لائن ہوتا ہوں کہ شائد کسی کا بریک اپ ہو جاۓ اور میرا جگاڑ لگ جاۓsingal boys🤣🤣

Mahroshajani
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

Mahroshajani
 

#دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے #I_Love_uبول دوں🙈🙈 پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ہونگی 🙄🙄🙄😜😜 🤣🤣🤣

Mahroshajani
 

کہتا ہے!!! آتی تو تم میرے کندھے تک نہیں اور دھمکیاں مُنہ توڑنے کی دیتی ہںو😂🙈🤓

Mahroshajani
 

اور میں جب بے اعتنائی برتنے پر آؤں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ آپ میری زندگی میں چاہت کے کس مقام پر ہیں. 💔
💕

Mahroshajani
 

تُم کہانی میں ذرا دیر سے آئے ہو میاں
اب یہ کردار کہانی میں کرچُکا ہے کوئی

Mahroshajani
 

اس ٹائم دنیا میں دو قسم کہ لوگ فارغ ہیں🤨😅 ایک میں🙄🙈🙈 دوسرا یہ پوسٹ پڑنے والا🤭😂😂

Mahroshajani
 

"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔 "کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕

Mahroshajani
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,❤️ وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,😍

Mahroshajani
 

قصہ آج ختم کیجیے ہم پسند ہے تو اظہار کیجیے

Mahroshajani
 

نہ جانے کیا مجھ سے زمانہ چاہتا ہے میرا دل توڑ کر مجھے ہی ہنسانا چاہتا ہے______🙂💯😸💔🔥 نہ جانے کیا جھلکتا ہے میرے معصوم چہرے سے کہ ہر شخص مجھے ہی آزمانہ چاہتا

Mahroshajani
 

: کال پر😇 کون ہو تم؟ لڑکا: حسرت تیری 😍 لڑکی: دیکھتے ہو کیا؟ لڑکا : صورت تیری 👩 لڑکی: کافر ہو کیا؟ لڑکا: سوچ ہے تیری😒 لڑکی: چاھتے ہو کیا؟ لڑکا: محبت تیری💞 لڑکی: پچھتاؤ گے؟ لڑکا: قسمت میری🙈 لڑکی: میں 5 بچوں کی ماں ہو😜 لڑکا: او و و و تیری😂 لڑکی: بول نہ جان میری😁 لڑکا: سوری آنٹی توبہ میری😄😃😁😅😂 🙅

Mahroshajani
 

ترس جاؤ گے میری پوسٹوں کہ لئے😂🤣🙈 بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو😍

Mahroshajani
 

ہزار لوگوں میں -- اپنی طرف اشارہ ہوا
پر اس منافع سے نقصان جو ہمارا ہوا۔۔؟
ہمیں حیات ملی ہے کسی پہ بیتی ہوئی!
ہمیں شکار ملا ہے -- کسی کا مارا ہوا ۔۔!!

Mahroshajani
 

ہزار لوگوں میں -- اپنی طرف اشارہ ہوا
پر اس منافع سے نقصان جو ہمارا ہوا۔۔؟
ہمیں حیات ملی ہے کسی پہ بیتی ہوئی!
ہمیں شکار ملا ہے -- کسی کا مارا ہوا ۔۔!!

Mahroshajani
 

پلکوں پہ لے کے بوجھ کہاں تک پھرا کروں
اے خوابِ رائیگاں میں بتا تیرا کیا کروں !