کاش ایک دن ایسا______بھی آئے وقت________کا پل پل تھم جائے سامنے بس تُم ہی رہو۔۔۔ اور عمر گزر جائے
مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ🥀❤️
Leny dey mjhy apny khyalu ki talashi Meri neend chori hogai ha mjhy shak ha Tjh p
: کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉 آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
Kis kis khayal ko try khyal Sy juda krn ❤💓mry hr khyal ma tra khyal rhta ha ✌
: آیات محبت کی تلاوت نہیں کرتے لگتا ھے یہاں لوگ محبت نہیں کرتے یہ قید سکھا دیتی ھے آداب محبت پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔 💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!
تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھسے محبت کی ہے 
: : کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے '''' جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
: ❣#زمانے میں آئے ہو تو #جینے کا #ہنر بھی رکھنا💞 #دشمنوں سے کوئی #خطرہ نہیں🙊 بس اپنوں پہ #نظر رکھنا🙉
:
عطائے یار بھی کوئی ٹھکراٹھکراتا ہے بھلا
تیرے دئیے ہوئے غم بھی سر آنکھوں پر
💔مجھے میری شاعری مکمل سی لگتی ہے
جب لفظ میرے ہوں اور ذکر تمہارا ہو 
: دل کرتا ہے زنجیر قفس توڑ کے بھاگوں اے کاش کوئی آج پکارے مجھے دل سے
محبت تو بہت چھوٹا سا لفظ ہے
میری تو جان بسی ہے تم میں ۔
: 💔دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم💔 💔ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💔
: سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نےکب کیا اپنوں کی شفقتوں کےستائےہوےہیں ہم
نہيں ملا تجھ سا آج تک کوئی مجھکو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں 
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں
جس میں بیان ہو جائے کہ کتنی محبت ہے تم سے 
میرا اور اس کا ایک ایسا قصہ ہے
وہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ ہے 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain