: بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں
: ھم برے لوگ ہیں ___جناب🙄 برے وقت میں کام آئیں گے
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
: ہم تمہیں____ بھول بھی سکتے تھے ہاں مگر ____ یہ نہیں ھوا ہم سے👌💯❤ ❤👈
: میرے ہی آسماں کا رنگ ھے ایسا یا شام کہیں اور بھی اُداس ھے ؟؟ 3
Ishq Wale Dua Ni Dety - Hussan Walay Wafa Ni Dety Hum To Qalandar_ E _ mizaaj Hai Ashiq Par kisi ko Badua Ni dety
Nah kar Dil Azari na kar Ruswha mujh Jurm bata Saza suna aur khatam kar mujhi 💔🤲 💔Sab kahatam 🥺
: میں چھپکے سے مر گیا 💔 نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
: کبھی ہم سے بھی دو پل کی ملاقات کرلیا کرو💔💔 کیا پتا آج ہم ترس رہے ہیں........ 💔💔💔 ............ کل تم ڈھونڈتے رہ جاو💔💔 💔💔
اے عید کچھ دیر کے لیے طـویل ہو جا اک شخص مجھے ابھی تک ملنے نہیں آیا

2nd Eid muabark to all muslim
چاند رات مبارک 🌙 میں! ہوں تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے دِل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے آنکھوں میں چبھ گئیں تیری یادوں کی کرچیاں کندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے کیمپس کی نہر پر ہے تیرا! ہاتھ، ہاتھ میں موسم بھی لازوال ہے اور چاند رات ہے 🌺🌺🌺🌺🌺 میسر جن کو تیرئ دید ہوگئ ان ہی کی چاند رات ہوگئ انہی کی عید ہو گئ اڈوانس عید مبارک گ
اچھا سا گفٹ🎁 بتاؤ 😒کسی کو دینا ہے کم سے کم 20 سے 25 روپے کا تو ہو ورنہ سستا اچھا نہیں لگتا
Assalam o alikum good morning juma Mubarak to all muslim 😍 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain