Ishq NY nikam KR Diya galib warna armi hum bi kam KY thy 
Tum Jo Aya zindgi me bat ban GI din hai Sona or chdani rat ban GI
s
Manzily ruswaa hai khoya hai Rasta a ly Jaya itni si iltja hai to rho ki rahat hai to Mari zamnat hai
assalam o alikum
🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵
انسان کی عقل اتنی سی ہے
اسے جانور کہو تو غصہ آ جاتا ہے
شیر کہو تو خوش ہو جاتا ہے
🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵
💫کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں
🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵
💫 توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے
🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵
_✍✒_جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے، ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی
🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵
💫کبھی کبھی ہمیــــں اپنے بےوُقعت ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے ... جب ہم کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے حد کرتے ہیــــں ......!!
وفا کا عہد کرتے ہیں شجر سے جو بہاروں میں خِزاں کے ایک جھونکے سے وہ پتے ٹوٹ جاتے ہیں
ٹوٹی ہوئی چیز کسی کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔۔مگر دل جتنا ٹوٹا ہوا ہو۔۔اتنا ہی بیش قیمت ہوتا ہے۔۔💔
دیکھو ہم نے #رب سے کیا مانگا ہے😇💑😍 اپنے #ہاتھوں میں تمھارا #ہاتھ مانگا ہے😍😘
میں مسافر بنوں، راستہ ہو تیرا..!! منزلوں سے میری واسطہ ہو تیرا
: ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕 ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے💘💘
محسوس ہو رہی ہے ہواوں 💞 میں اس کی خوشبو 💞 💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے 💞━────༺🔝༻────
کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!! ❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain