: •" وہ رَبّ جو انار کے دانوں کو ترتیب دینے پر💖 قُدرت رکھتا ہے ، بے شک وہ رَبّ ہمارے حالات بدلنے پر بھی اِختیار رکھتا ہے -" subhnallah
افطاری پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے کوئی سن رہا ہے؟😳😜🙈😒
: غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁 سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌
: قتل کر کے جاتا تو دنیا کے نظروں میں اجاتا💔 سمجھ دار قاتل تھا 💔 محبت کر کے چھوڑ گیا
: "اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ... "کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔
assalam o alikum good morning have a nice day
koi cute SI girl hai tanveer ky ley gf chaiya 

assalam o alikum good morning
یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!! قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی
: آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں دیکھنا تمہیں مُرید بناؤں گ
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گرگیا
: کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔 ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔 صاحب 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔 دل میں
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا.. کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
عشق کا مطلب صِرف ان لڑکوں سے پوچھوں😢😢 جو کہتے ہیں مجھے لڑکیوں سے نفرت ہے💔😢 #
: وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain