: طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے. 😻 یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
.: *سب مطلب کی بات سمجھتے ہیــــں ... کاش کوئی بات کا مطلب بھی سمجھتا .......!
آپ نے اس کو کھویا ہے محترمہ جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا
تیرے بغیر بھی جینے کا ہنر آ ہی گیا تیرے بغیر بھی اب آسماں نہیں گرتا 38
تمہیں یہ بھی کبھی خیال آیا کہ کوئی راہ دیکھتا ہوگا
جب سارے رستے بند ہو جائیں* *تو ایک رستہ بچتا ہے اور وہ ہے توبہ کا...!!!!!* juma Mubarak to all muslim 😍 😍
جب سارے رستے بند ہو جائیں* *تو ایک رستہ بچتا ہے اور وہ ہے توبہ کا...!!!!!*
❤ کھینچ لاتی ہے ہَمَیں تیری محبّت ورنہ، آخری بار، کئی بار مِلے ہیں---------تجھ سے. ❤
: ہماری آنکھیں جو شاعری سنانے لگ جائیں💕 لفظ جو تم لئے پھرتے ہو سب ٹھکانے لگ جائیں 💕
: ﺑﮍﯼ ﻃﻠﺐ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﯽ ❤!!!ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﻧﮕﺎﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﭼﻠﮯ ﺁﻭ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ❤ ❤!!ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻦ ﮐﺮ
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .
: ❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں، تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤ ❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس، اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤ جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے
خِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤ ❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!! 💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا💞
میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے!! بس دعا ہے فقط_____ توں میرا نصیب رہنا..💓💓 💕❤
بابا جی کہتے ہیں* *مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂* *ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟*
: دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉 قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉 💓
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤ ❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain