Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

لاک ڈاؤں کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کی ہے کہ تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 80 دانے نکلتے ہیں.....
ابھی مزید تحقیق جاریں ہے شکریہ.......

Mahroshajani
 

آ ديکھ ميری آنکھ کےيہ بھيگے ہوئےموسم يہ کس نے کہہ ديا کہ تجھے بھول گئے ہم !!.a1

Mahroshajani
 

lagta hai d.d me bi lock down ho gya hai koi nazar nhe ata .a7

Mahroshajani
 

barish ☔⛈⛈☔.j3

Mahroshajani
 

Tere Mekhane Mai Itni Sharab_nhi Saaki .e1 Jitna Nasha Me Sirf Apni Ankho Mai Lyae Ghomti Hon.n1

Mahroshajani
 

اور جب کبھی یونہی بیٹھے بیٹھے میں یاد آؤں تمہیں_🔥💔 تو مسکرا کر میرے حق میں دعا کرنا_

Mahroshajani
 

*تمام عاشقان رسولﷺ کو شعبان کا چاند🌙 مبارک ہو*
*اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ماہ میں ہمیں تمام بیماریوں، آفتوں، اور بلاؤں سے محفوظ فرماۓ*
( آمین)

Mahroshajani
 

Kabhi zindagi sey gilla ker k roye, Kabhi mout ki hum dua ker k roye, Ajab silsila haiNamaz-e-Mohabbat ka, Qaza ker k bhi roye,ada ker k bhi roye

Mahroshajani
 

Hum dua karte hain khuda se, Ki wo aap jaisa dost aur na banaye, Ek cartoon jaisi cheez hai humare paas, Kahin wo bhi common na ho jaye!

Mahroshajani
 

Dard me koi mosam pyara ni hota. Dil ho pyasa to pani se guzara ni hota. Koi dekhy to hamari bebasi. Jan hum sabhi k ho jaty hn pr koi hamara ni hota

Mahroshajani
 

ہو رات اکیلی صندر سی اور چاند آنگن میں آ جائے،، تم چاند کی طرح تنہا ہو یہ بات تمہی تڑپا جائے،،

Mahroshajani
 

تمہیں یہ بھی کبھی خیال نہ آیا ؟؟؟ ساری زندگی تیری راہ __دیکھتے رہے ہم...!!!💔 🔥

Mahroshajani
 

: یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے

Mahroshajani
 

تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،، دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،، دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،، ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا.

Mahroshajani
 

بہت مضبوط تھے ہم مگر وہ کہتے ہیں نہ 💕 💕 صاحب 💕 💕 محبت اچھے ا چھوں کو اجاڑ دیتی ہے

Mahroshajani
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍 ❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥

Mahroshajani
 

: صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔

Mahroshajani
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔 فراز!!!! وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Mahroshajani
 

تعارف کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کے👈 ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کا ہو جائے ❣❣❣

Mahroshajani
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓 جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓