اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے
*وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں.....*
=
=
*بن مانگے کسی کو مل گیا۔🥀🔥
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا
دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
میں خدا کو سناتی ہوں حالِ دل اپنا...!!
میں اب زمین زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتی🖤🔥
میری شرارتی طبعیت سے دھوکہ نہ کھایے
میں ایک سر پھری __سڑیل مزاج لڑکی ہوں🤷♀💜
_کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایات ہوتی ہیں_
_کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا_🔥🖤
¤.. ہم نے چھوڑ دی ہیں فنکاریا ورنہ ..¤
¤.. تم جیسے کارٹون ہم پینسل سے بنا دیتے ہیں..¤
: ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﯾﻢ " ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﺹ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺩﮮ ﺍﯾﺴﯽ " ﻣﻌﺎﻓﯽ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﮔﻨﺎﮦ " ﻧﮧ ﮬﻮ ﺍﯾﺴﯽ " ﮬﺪﺍﯾﺖ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﮔﻤﺮﺍﮬﯽ " ﻧﮧ ﮬﻮ ﺍﯾﺴﯽ " ﺭﺿﺎ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ " ﻧﮧ ﮬﻮ ﺍﯾﺴﯽ " ﺭﺣﻤﺖ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﺬﺍﺏ " ﻧﮧ ﮬﻮ ﺍﯾﺴﯽ " ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ " ﻧﮧ ﮬﻮ ﺍﯾﺴﯽ " ﻋﺰﺕ " ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ " ﺫﻟﺖ " ﻧﮧ ﮬﻮ . ( ﺁﻣﯿﻦ11
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain