غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
Alone Foji
کام کروں ایسے کہ پہچان بن جائے ۔
قدم چلاوں ایسے کہ نصیب بن جائے ۔
یہ زندگی تو سب جیتے ہیں
زندگی جیوں ایسے کہ مثال بن جائے ۔
Alone Foji
اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا
جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا
Alone Foji
غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر
بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی
Alone Foji
ایک محبت کے لئے زندگی ختم کرنے چلے ہو
پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ جس نے زندگی دی ہے
Alone Foji
زندگی نے کچھ اس قدر ستایا ہے.
مختصر خوشی دے کر مستقل رلایا ہے
Alone Foji
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
Alone Foji
حسرت کچھ اور وقت التجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں
Alone Foji
تمھارے پاؤں جمے ہیں سو تم نہ سمجھو گے
حیات کیسے گزرتی ہے لڑکھڑاتے ہوئے
Alone Foji
مت سوچا کر زندگی کے بارے میں
جس نے زندگی دی ہے اس نے بہت کچھ سوچ رکھا ہے تیرے لیے
Alone Foji
اے زندگی مجھے تجھ سے شکایتیں بہت ہیں
سنبھل جا ورنہ چھوڑ دیں گے تجھے بھی
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو
Alone Foji
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب لگی ھے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
Alone Foji
عدل و انصاف فقط موقوف حشر نہیں
زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے
Alone Foji
:کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔۔۔۔
Alone Foji
ختم کر دی تھی زندگی کی ہر خوشیاں تم پر
کبھی فرصت ملے تو سوچنا محبت کس نے کی تھی
Alone Foji
یہ زندگی تو بس سکوں کے گرد گومتی ہے
جہاں بھی مل جائے وہی ختم ہو جاتی ہے
Alone Foji
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں.. خواہشیں تھم جائیں.
Alone Foji
تب جان نکل جاتی ہے
؎صاحب؎
جب یار اپنا ہو اور باتیں غیروں کی ہوں۔۔۔۔ٗٗ
Alone Foji
تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم اب مجھے اکثر بیمار رکھتا ہون
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain