Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

مقام محبت کا تونے سمجھا ہی نہیں
جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک میری زندگی
M  : مقام محبت کا تونے سمجھا ہی نہیں جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک میری زندگی - 
پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک 
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک
M  : پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب - 
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا 
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے
M  : تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن - 
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا 
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے
M  : تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن - 
اگر پیار سچا ہو تو وہ کسی بھی حالت میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا
M  : اگر پیار سچا ہو تو وہ کسی بھی حالت میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا - 
کیا قصور تھا میرے دل کا جو توڑ دیا تم نے 
بس چھوٹا سا گناہ تھا تم سے محبت کرنےکا
M  : کیا قصور تھا میرے دل کا جو توڑ دیا تم نے بس چھوٹا سا گناہ تھا تم سے محبت - 
میری محبت کے سچے ہونے کے لیے فقط اتنا کافی ہے 

کہ میں نے ہر فیصلے میں اُس کی آخرت کا سوچا!!!!🔥
M  : میری محبت کے سچے ہونے کے لیے فقط اتنا کافی ہے کہ میں نے ہر فیصلے میں اُس - 
اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
M  : اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں - 
میں تیرے لب پہ چھا جاوں گی مسکراہٹ کی طرح 
تو اپنے ہونٹوں سے میرا نام پکار کر تو دیکھ
M  : میں تیرے لب پہ چھا جاوں گی مسکراہٹ کی طرح تو اپنے ہونٹوں سے میرا نام پکار - 
سنا ہے محبت اس کو دعائیں دیتی ہے 
جو دل پہ چوٹ کھائے مگر گلہ نہ کرے
M  : سنا ہے محبت اس کو دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ کھائے مگر گلہ نہ کرے - 
نادان ہے کتنى وہ کچھ سمجھتى ہی نہیں
سینے سے لگا کر پوچھتى ہے دھڑکن کیوں تیز ہے
M  : نادان ہے کتنى وہ کچھ سمجھتى ہی نہیں سینے سے لگا کر پوچھتى ہے دھڑکن کیوں تیز - 
آنکھوں میں چین نہ دل میں قرار ،
محبت بھی کیا چیز ھوتی ھے یار ۔
M  : آنکھوں میں چین نہ دل میں قرار ، محبت بھی کیا چیز ھوتی ھے یار ۔ - 
محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں 
بانٹنے والوں کو ملتی ہے
M  : محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں بانٹنے والوں کو ملتی ہے - 
وفا میں کیا کوئی ہم سے سودا کرے
ہم نے دھڑکنیں دے کے دل خریدا تھا
M  : وفا میں کیا کوئی ہم سے سودا کرے ہم نے دھڑکنیں دے کے دل خریدا تھا - 
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
 تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
M  : نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ - 
اس کی بے رخی پر بھی فدا ہوتی ہے جاں اپنی 
خدا جانے اگر وہ پیار کرتا تو کیا ہوتا
M  : اس کی بے رخی پر بھی فدا ہوتی ہے جاں اپنی خدا جانے اگر وہ پیار کرتا تو کیا - 
کیسے آجاتا اسے میری محبت پے یقین
اس کو خود اپنی محبت پے بھروسہ بھی نہ تھا
M  : کیسے آجاتا اسے میری محبت پے یقین اس کو خود اپنی محبت پے بھروسہ بھی نہ تھا - 
sachi ...?
M  : sachi ...? - 
esa ho sakta he
M  : esa ho sakta he - 
koe or bhana dhooondo....!
M  : koe or bhana dhooondo....! -