Damadam.pk
Mahubat's posts | Damadam

Mahubat's posts:

Mahubat
 

💕💕ham thek kab thy 💞💞💘tere chaly jany k bad💘💘
"""Mahubat""
💞💞ha magar muskaraty ha 💘💘kahy tum badnam na hojao💕💕

Mahubat
 

💖💖Masjido ma kaha💔💔 dhodty ho khuda ko💖
""Mahubat""
💖💖dil dhodo sajdy 💔💔tu zameen par bhy deeyi jaty ha 💔

Mahubat
 

*⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘*
*⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘*
محبت

Mahubat
 

.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے..
محبت

Mahubat
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
محبت

Mahubat
 

مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔
محبت

Mahubat
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں
محبت

Mahubat
 

تمہیں خبر ہو کہ نہ ہو شاید، تمہاری آنکھوں میں وہ اثر ہے
جو تیغ و خنجر نہ کر سکے ہیں، وہ کام تیری نگاہ کر دے
محبت

Mahubat
 

کیسے کوشش کروں سونے کی........اے رات
نیندیں بیچ کر ھی تو یار خریدا تھا میں نے
محبت

Mahubat
 

میری محبت کی نہ سہی شاعری کی تو داد دے .....!!
روز میں تیرا ذکر کرتا ہوں____تیرا نام لیے بغیر ......؟؟
محبت

Mahubat
 

"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔
محبت

Mahubat
 

وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
محبت

Mahubat
 

💓نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ..💓.
💓 اے💓
💓 "شراب"💓
💓تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی 💓
"آنکھیں..💓💓💓.
محبت

Mahubat
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
محبت

Mahubat
 

💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _
محبت

Mahubat
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
محبت

Mahubat
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥
محبت

Mahubat
 

میرے ہاتھوں میں تیرے نام کی لکیریں ہوں نہ ہوں
میرے ہاتھوں کی سب دعائیں تیرے نام کی ہیں❤
💯
محبت

Mahubat
 

💗تو ایسا کر ____ اپنا درد مجھے ____دے دے ...پھر۔۔۔۔!!!💗💗
:
:
💗میں جانو______ درد جانے_____ دوا جانے___ خدا جانے...!!!💗💗
محبت

Mahubat
 

کوئی مجبوری ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں_____!!
محبت