⚜💦💦💦⚜۔ *کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اُس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوتو اُس کو چھپانا کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے۔* ⚜💦💦💦⚜۔
ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا : تم کتنی خوبصورت ہو ۔ خاتون نے کہا : کاش تم بھی خوبصورت ہوتے تو میں بھی تم سے یہی کہتی ۔ آدمی نے کہا : کوئی مسئلہ نہیں،.... میری طرح جھوٹ ہی بول دو ۔ 😃😜😃😜😃😜😃😜