*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
Go0d moRniNg
میں چاہتا تھا وہ مجھ سے بچھڑ کے خوش رہے 🌸
پر وہ خوش ہوا تو بڑا دکھ ہوا مجھے 💔
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں🔥
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں 🔥
✨💫Ⓜ💗
بیچارہ دانش سائیں کے متھے لگ گیا🤩🤩🤩
ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے..💔
ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے..💔
ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے..💔
👊👊اجڑے ہوے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
👊اے زندگی 👊
👊👊جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
Chachu jan i misss u 😥😣😭😭😢😢
ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤❤
Bewafa mano
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا
اور یہ سکھایا کوئی تعلق ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتا
Dukhy baz mano
”دنیا میں تنہاں رہنا ہی ٹھیک ہے“💘
”بہت دکھ دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر“💘
Bewafa.mano
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح
Mano
خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو 😍
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain