Go0d moRniNg
لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣
پاکستانی لڑکیاں اس لئے بھی کالے چپل نہیں پہنتی کہی کزن یا سہیلی کہہ نہ دے🤨😒
"یاڑ تم ننگے پاؤں کیوں
آئی ہو"🤣🤣😝
😣خیر سانوں کی😣
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥🙂
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت...
🔥
اے قاصد
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا...
تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح
😔ساگر
💔💔💔
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗
اساں ناز تے نخرے چھوڑ ڈتن ساڈے حال فقیری آڈیکھو
ساڈےہتھ وچ قلماں الفت دیاں ساڈی کل جاگیری آ ڈیکھو
💦®…
دل کرتا ہے اسے دعاٶں میں مانگ لوں
پر کسی اور کے حق کو کیسے مار دوں💔💔😖
♥️🍛پکوڑے کھائیں لوگوں کی خوشیاں نہیں💯🌼
"ہم زمین پہ اللہ کا ذکر کرتے ہیں اور وہ
بادشاہوں کا بادشاہ آسمان پہ ہمارا ذکر کرتا ہے۔ ❤😚✌
امی کی گندی اولاد ہونا بھی کسے نعمت سے کم نہیں ❤
۔🔥✌
میں نے جنت کی حوریں تو نہیں دیکھیں✨
مجھے لگتا ہے کہ وہ میری ماں سے پیاری نہیں ہو سکتی😍
کیونکہ میری جنت میری ماں کے قدموں میں ہے❤🥀
*انسان | اشرف المخلوقات۔۔*☺
*اور۔۔*👇🏻
*چائے | اشرف المشروبات۔۔*☕💯
*Admin*
*میں کیسے بتاؤں میرا چائے سے رشتہ کیا ہے۔۔*☕
*کیا پھولوں سے خوشبو کے تعلق کی وضاحت ہو سکتی ہے۔۔*🤷🏻♂💯
*Admin*
JumMA Mubarak

Go0d moRniNg all
مرشد 🔥🔥🔥
مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے....
مُرشد ہمیں تو ہر جگہ سے ٹھکرایا گیا ہے....
مرشد 🔥🔥🔥
مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے....
مُرشد ہمیں تو ہر جگہ سے ٹھکرایا گیا ہے....
*مجھ کو نئی زندگی چاہیے
*
*یہ زندگی مجھ سے خراب ہو گئی*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain