Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔

Majid.Layyah
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤

Majid.Layyah
 

پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ ہوا کر 🔥🙂💔

Majid.Layyah
 

Go0d afternoon

Majid.Layyah
 

جب انسان اکیلا رھنا سیکھ لے ۔
⚘⚘ پھر ⚘⚘
کسی کے ھونے یا نہ ھونے سے کوئ فرق نھی پڈتا ۔۔۔۔

Majid.Layyah
 

بریکنگ نیوز
کل سب 10 , 10 روپے جمع کراواءیں
گروپ کو رنگ کرنا ہے
عید نزدیک آرہی ہے😁😁😁😁

Majid.Layyah
 

*_ہمارے پاس جو ڈگری ہے نفسیات کی ہے_*
*_رویہ کیسے بدلتا ہے ___ ہم سمجھتے ہیں_*🔥❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Majid.Layyah
 

آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں
عشق ہو جائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں۔۔!

Majid.Layyah
 

.q1 hyyyyy

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
_______________
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے.

Majid.Layyah
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤

Majid.Layyah
 

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا❤

Majid.Layyah
 

مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥

Majid.Layyah
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣ ..
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Majid.Layyah
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣ ..
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Majid.Layyah
 

محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!!
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔

Majid.Layyah
 

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا
♥️

Majid.Layyah
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔

Majid.Layyah
 

👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے......