مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥
تو ہم کو پیچھے چھوڑ کے یہ نہ سمجھ ہم رہ گئے
اپنے کئی محبوب تھے اپنے کئی محبوب ہیں♥️
🔥👌
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
🌹 *زِندگی کی حقیقت سے بُہت سنجیدہ اور بُہت رنجیدہ نہ ہوں ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔*
وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
عِشق جِس کو طلاق دے ڈالے.....😢
اُس کی ساری حیات عِدت ہے.......😥
❣🤲🏻🌙۔
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا.....!!!!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
*محبت کبھی بھی ختم نہیں ہوتی، بس خاموش ہو جاتی ہے. اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے، اتنی ہی زور آور بھی ہوتی جاتی ہے. اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ہے. چنگھاڑتی ہے. لہو روتی ہے. اپنے آپ میں جیتی امر ہوتی چلی جاتی ہے. اور آہستہ آہستہ وجود فنا ہوتا جاتا ہے. پھر صلے کی تمنا کسے رہ جاتی؟ وہ مڑ کر دیکھے نہ دیکھے. یاد کرے نہ کرے. محبت دے نہ دے. ہماری شدتوں پہ کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔!*
*آپــــــــکی نــــــــیک دعــــــــاؤں کا طالب . . . . . . . علی رضا
*🌹دعادیجیے دعالیجیے🌹*
🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
💫 *اقوالِ زَریں*
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
"نماز جیسی کوئی عبادت نہیں اور قُرآن جیسی کوئی کتاب نہیں"!🌸❤
_________💕💯
"اور جب وہ کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ شے ہو جاتی ہے"!🌸❤
_________💕💯
"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤
_________💕💯
"اللہ وہ جانتا یے جو آپ کبھی کسی سے کہہ نہیں سکتے"!🌸❤
_________💕💯
"اور قُرآن دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"!🌸❤
_________💕💯
"محبت میں سب سے بہترین مثال ہمارے پیارے نبی حضرت محمّدﷺ ہیں"!🌸❤
_________💕💯
"چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد [صلّی علیہ وآلہ وسلم]❤ کی چاہت ہے"!🌸❤
__________💕💯

Go0d moRniNg
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain