فیصلہ جو بھی کرے اس میں الٹ پھیر نا ہو🙏🏻
وہ علی ہو تا ہے جو پل کیلۓ زیر نا ہو👉🏻❤️
اتنا بےچین تھا وہ اس کی زیارت کیلۓ ✋🏻💫
گھرکی دیوار گیرا دی کہ کہی دیر نا ہو🔥♥️
نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔😢
نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔😢
*💕وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا اے بنتِ حوا جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے💕*
*اسلام کی شہزادیاں...🌹*
*مردوں کے معاشرے میں مَردوں سے ہی بچنے کیلیے عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے🌹*
Go0d afternoon
*💫سنھری باتیں💫*
*129“ جب تعلیم کا مقصد صرف نوکری کا حصول ہوگا تو سماج میں نوکر ہی پیدا ہوں گے راہنما نہیں۔*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*صِرف کھانے اور پینے سے باز رہنے کا نام روزہ نہیں بلکہ روزہ تو یہ ہے کہ لَغو اور بے ہُودہ باتوں سے بچاجائے*
*(مُسْتَدْرَک لِلْحَاکِم ج1ص67حدیث1611)*
*یہ حدیث مبارک مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے سٹیٹس فیس بک و ٹوئیٹر اکاونٹس وغیرہ (سوشل میڈیا) میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة - آیت نمبر 18
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صُمٌّۢ بُكۡمٌ عُمۡىٌ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُوۡنَ ۙ ۞
لفظی ترجمہ:
صُمٌّ : بہرے | بُكْمٌ: گونگے | عُمْيٌ: اندھے | فَهُمْ : سو وہ | لَا : نہیں | يَرْجِعُونَ : لوٹیں گے
ترجمہ:
یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گے
💫 *کسی کا دل رکھنا اپنی جگہ لیکن سچ پوچھیں تو اعتبار دوسری باری کا ہرگز حقدار نہیں ہوتا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫سنھری باتیں💫*
*135“ آپ کسی کام کا پختہ ارادہ کرلیں تو پھر اللہ کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے اور کام جلد تکمیل تک پہنچ جاتاہے*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
"پہلے لوگوں کے پاس ملنے کا وقت نہیں تھا🙂✌
"اب وقت ہی وقت ہے، اب مل نہیں سکتے!💯🔥
بیوی میاں سے !
جانو! تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شاہ رخ خان فلموں میں کاجل سے کرتا ہے !!
شوہر::
وہ پیار کرنے کے دس کروڑ لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپے بھی نہيں دۓ......!!!
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بهی آج کل فیس بک پر دو دو گرل فرینڈ ہیں۔
😂😂😂😂😂😍😍😍😍😍🤭🤭🤭
آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
پلیز
آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😳😂😂😂😂
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂
#
زندگی سے کوٸ چیز مانگو تو ایسے مانگو جیسے تمارے باپ کی ہو😏😎😎
اور اگر نہ مل سکے تو سمجھ لینا کونسا تمارے باپ کی تھی😜😜😝
۔۔۔۔دفعہ کرو😂😂
😄😘: لائن مارنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں،
جن میں سے 3 مشہور ہیں؛
1. پنسل سے
2. قلم سے
3. مارکر (Marker) سے
اچھا سوچو، کچھ لوگ شریف بھی ہوتے ہیں.
میری طرح! 😍😍😍😍😍
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.❣☺
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے😍🙈
💙❤💚❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain