Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

M  : Hmmm...Right.. .. - 
M  : How are you.. .. - 
Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی با زی ہی ہا ر جائے وصیؔ
مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔

Majid.Layyah
 

*سونا سونا مجھے گھر لگتا ہے*
**ماں نہیں ہوتی مجھے ڈر لگتا ہے*

Majid.Layyah
 

"" اس سے پوچھو عذاب رستوں کا _____
"" جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہو _____ !!!!

M  : 💝💝💞💚❣❣❣💟💞💝💝💝💝💝 - 
M  : 💚💙💕💔💛💞❣💌💌❣💝💜💜💜 - 
M  : 💗💗💛💜👏❤💙❣❣💞💞 - 
M  : 💌💌❣❣💙💗💗💜💛💜💘💘❤❤ - 
M  : 💚💚💙💗💖💜💛💜💞💟💟❣❣❣❣ - 
Majid.Layyah
 

*"فوج تیار ہوجائے!"*
*28 فروری کے خطبہ جمعہ سے انتہائی اہم کلپ*
*خود بھی سماعت فرمائیں اور اصلاح معاشرہ کیلئے شیئر کیجیئے!*
*رضوی فورس میڈیا*
⬇⬇⬇⬇↗

Majid.Layyah
 

ﻟﻮﮒ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ۔۔۔👌💕
ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻮ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﯾﮧ
ﮨﯽ ﮨﮯ💙❤

Majid.Layyah
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹عمر بیت گئی_____ پر اک بات سمجھ نہیں آئی
ہو جائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg all

Majid.Layyah
 

💚💚💚💚💚💚
*حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا ۔۔۔*
*مسلمان کو جو تھکاوٹ، تکلیف، دکھ یا پریشانی پہنچتی، حتی کہ جو کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ عزوجل اس کے بدلے میں اس کے گناہ مٹا دیتا ہے ۔*
*(بخاری :5642)*
💚💚💚💚💚💚

Majid.Layyah
 

چرچے خاص ہوں تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں۔۔#سائیں
انگلیاں بھی انھیں پر اٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں۔۔😊طلحہ حیاتی ❤❤

Majid.Layyah
 

چرچے خاص ہوں تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں۔۔#سائیں
انگلیاں بھی انھیں پر اٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں۔۔😊طلحہ حیاتی ❤❤

Majid.Layyah
 

*اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.*
*انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣*

Majid.Layyah
 

قلم سے لِکھ نہیں سکتے اُداس دل کے افسانے
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے، بس اچھا نہیں ہوتا.