Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔
جون ایلیاءؔ

Majid.Layyah
 

*ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ۔

Majid.Layyah
 

Go0d afternoon

Majid.Layyah
 

سابقہ بیوی مہوش اور منگیتر ہانیہ کا میت سڑک پر رکھ کر احتجاج
🧐

Majid.Layyah
 

سندھ حکومت کا دانش کی موت پر
"دانش انکم سپورٹ فنڈ" بنانے کا اعلان
😳😜😳

Majid.Layyah
 

اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
🤪🤪🤣🤣🤣😂😅😅

Majid.Layyah
 

ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون دانش کی موت پر غم کا اظہار، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ٹرمپ
😂😂😂😂

Majid.Layyah
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی🤪😅🤣😅🤪😂😅🤣🤣😅😂

Majid.Layyah
 

ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂🤣😅😅😂🤪🤪😂😅🤣

Majid.Layyah
 

Hyyy

M  : Go0d moRniNg all - 
M  : Aahoooo. .. - 
Majid.Layyah
 

.q1 go0d morning

M  : 😁😂😁😀😀😀.. .. - 
M  : 😁😂😁😁😁😀.. .. - 
M  : Hmmmm.. .. - 
Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

M  : Hihihihi.. .. -