سستے عاشقوں کے ڈائیلاگ کمنٹ کریں 🙂
👇
تم سے بات نہ کروں تو دن نہیں گزرتا 😂😂😂
جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا -
دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ھے کہ پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے اتر جائیں ، ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے گنوا دیں گے ، جو آپ بنا کسی سہارے کے بہت خوبصورتی سے گزار سکتے تھے۔۔😊
🖤🍁🍂
post like kar rha hu comment krny ka dil nhi ha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain