ابھی ابھی تازہ ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ۔۔
پاکستانی لڑکیوں کا قومی قد چار فٹ ہے۔۔😇🙄
کتنے سال ضائع کیے غلط شخص سے پیار کرکے💔🙂




گئی جو چھوڑ کبھی شاخ پر سجا کے مجھے
پڑے ہیں منہ پہ تھپیڑے اُسی ہوا کے مجھے
ہُوا ہے جو بھی خلافِ گماں ہُوا اُن کے
بہت خفیف ہوئے ہیں وہ آزما کے مجھے
ہے میرے ظرف سے منصف مرا مگر خائف
مزاج پوچھ رہا ہے سزا سُنا کے مجھے
ابھی ہیں باعثِ ردِّ تپّش یہی بادل
بہم جو سائے بزرگوں کی ہیں دُعا کے مجھے
سُنا یہ ہے رہِ اظہارِ حق میں دار بھی ہے
چلے ہیں آپ یہ کس راہ پر لگا کے مجھے
زمیں کے وار تو اک ایک سہہ لئے میں نے
فلک سے ہی کہیں اب پھینکئے اُٹھا کے مجھے
سرِ جہاں ہوں وہ بیگانۂ سکوں ماجدؔ
پڑے ہیں جھانکنے گوشے سبھی خلا کے مجھے
ماجد صدیقی
یہاں کوئی سنگل لڑکی ہے
میں غلطی سے دو کپ چائے بنا بیٹھا ہو 😍

خوبصورت تو لڑکیاں ہوتی ہیں
ہم لڑکے تو امیر یا غریب ہوتے ہیں










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain