Damadam.pk
Mali_1's posts | Damadam

Mali_1's posts:

Mali_1
 

خدا محفوظ رکھے بلائوں سے
دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں ❤

Happy birthday
M  : Happy birthday wishes for my sweet Best friend 💕💕❤️❤️❤️❤️ سالگرہ کا دن - 
Attitude Poetry image
M  : کچھ نہیں.. - 
relateable😊
M  : relateable😊 - 
yeahhh...
M  : yeahhh... - 
Mali_1
 

Finally after an intrsting match .......✌
pakistan zindabad

dil k rishty ..😊
M  : dil k rishty ..😊 - 
Mali_1
 

logging out all social sites ....see u all atfer 2 ,3 months remember in prayers
.
stay blessed
.
ceeeeyaaaaaa 💕

Mali_1
 

روزے بھی توڑتے ہونگے
💕وہ دل توڑنے والے

Mali_1
 

زیادہ ہی فری ہو رہا تھا میں نے بھی
😜😛بھائی کہہ کر لاش ٹھکانے لگا دی😛😝

Mali_1
 

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے
!!چھوڑیےنا! مزاق کی باتیں

Mali_1
 

ہائے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائے تو کوئی منانے نہیں آتا
۔
۔
۔
۔
یہاں بیکار سے کیا مراد ہے??

Mali_1
 

??اب یہ افواہ کون پھیلارہا ہے
کہ
😜😝😛جب لڑکوں کا دل ٹوٹتا ہےوہ تبلیغ والوں کے ساتھ چلے جاتے ہیں
😜😝😛

Mali_1
 

کچھ لوگ خامخواہ ہی اچھے لگتے ہیں❤💕جیسے کہ
آپ سب کو
میں 😜😝😛

Mali_1
 

لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو
وہ سنا نہیں
وتعزمن تشاءوتعزل 🌹من تشاء🌺

Mali_1
 

اب نہ دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب👀
عزت نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے🌟

Mali_1
 

اچھی خاصی بیٹھی بیٹھی سن ہو جاتی ہوں
بس افطاری کرتی ہوں اور ٹن ہو جاتی ہوں
😜😝😛😝😛

Mali_1
 

تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی ::::💕ہاۓ کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں

.....🙄🙄....🤔🤔...😛
M  : .....🙄🙄....🤔🤔...😛 - 
Mali_1
 

😜😝😛??اور بتاؤ کس منہ سے کہو گے اپنے 😝بچوں کو کہ جلدی سو جاو😜😜 . 😆😆😆