Aik bhot khas insan k laya bhot khas or akhri paygam....
بچھڑ کر وہ مُجھسے میرے لیے اُداس بھی ہیں
وہ زورے رنج تو ہے پر وفا شناش بھی ہے
تقاضے جسم کے اپنے ہیں دل کا اپنا مجاز ہے
وہ مجھ سے دور ہے اور میرے آس پاس بھی ہیں
نہ جانے کون سے چسمے ہیں ماواے بدن پا چکی ہو جیسے مجھے اُسکی پیاس بھی ہیں
وہ ایک پیکر محسوس پھر بھی نہ محسوس میرا یقین بھی ہیں اور قیاس بھی ہیں
یہ اس کا کرم ہیں ہے کے اس کے در سے ملا
وہ ایک دردِ مسلسل جو مجھ کو راس بھی ہے۔۔
انسان جب ساتھ ہوتا ہے - پاس ہوتا ہے - تب اٌسکی قدر نہي ہوتی - اور جب دٌوور چلا جائے تب - پہلے کی گئی ہر بےقدری والی باتیں روح کو بہت تکلیف دیتی ہیں -
پھر وہ لمحہ بھی آئے گا جب احساس ہو گا کہ تم نے کیا کھویا ہے تب تمہارے دل میں ایک دیمک زدہ سوچ ابھرے گی کہ اسے نہیں کھونا چاہیے تھا مجھے میرے قدموں کے نشانوں کو کھوجتے تم سوچو گے کہ اسے نہیں جانا چاہیے تھا جو چلا گیا ہے پھر میری دعا قبول ہو گی کہ محبت نہیں اللہ اس کے دل میں میری کمی ڈال دینا💔🔥
اب نہ دیکھے گا مجھے لو ٹتا اپنی جانب۔۔۔۔۔ 🔥 عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے ۔۔۔۔۔۔
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے..
کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے ایک بار اُس کے حالات جاننے کی کوشش ضرور کریں، ہوسکتا ھے آپ کی راۓ ہی بدل جاۓ
میں ڈرٹی ہوں اس وقت سے کوئی پوچھ نہ لے وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے 👉😖
تیرے پہلو میں ترے دل کے قریب رہنا ہے میری دنیا ہے یہی مجھ کو یہیں رہنا ہے کام جو عمرِ رواں کا ہے اسے کرنے دے میری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رہنا ہے دل کی جاگیر میں میرا بھی کوئی حصہ رکھ میں بھی تیری ہوں مجھے بھی تو کہیں رہنا ہے۔۔۔
حل نکالا ہے اداسی کا اب مکمل اداس رہتی ہوں 😕 💯〽
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain