#ہم دوستی میں #درختوں کی طرح ہیں #صاحب👑 #جہاں لگ جائے وہاں #مدتوں کھڑے رہتے #ہیں۔
Fore may best friend's (Dua)or(zainu)
اس ایک شخص کو چاہوں گی تا دمِ آخر، وہ جس نے مجھ سے محبت کے بعد نفرت کی
ساتھ چلنے والے جب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں☹️ وقت تھم نہیں جاتا ..کوئی مر نہیں جاتا
کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے☹️ کہ اُمیدیں، دُعائیں، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتا ہے۔😢
گھیر لیا ہا غم تنہائی نے مجھ اب کے فرست ھی نہیں کے خود سے بات کرلوں میرا دل میری جاں سب کچھ قربان اس پے پر اک بار آ کے گلے لگاے تو سہی💔