مجھے ماننے کے لئے اُسکی ایک مسکان ہی کافی تھی اسکو ماننے کے لئے میرا لاکھ آنسو بھی کم پریے۔۔۔۔😢👉💔
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے
تم لاحاصل کو روتے ہو۔ ہم نے تو حاصل کو بھی کھو دیا۔ 🍁
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے تجکو رسوا نہ کیا اور خود بھی پشیماں نہ ہوئے عشق کی رسم کو اس طرح نبھایا ہم نے کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں زندگی تجھکو تو بس خواب دیکھا ہم نے اے ادا اور سنائیں بھی تو کیا حال اپنا عمر کا لمبا سفر طے کیا تنہا ہم نے
خدا کرے کہ میں مر جاؤ تُجھے میری خبر نہ میلے تو ڈھونڈتا رہے تُجھے میری قبر نہ میلے۔۔۔۔😢👉💔
کبھی جو مصروف لمحو میں دل دھڑکے تمہارا تو سمجھ جانا ہم نے تمہیں یاد کرا ہے۔۔۔۔👉😢💔
Jis k Bina jina aik pal bhi mushkil tha us k Bina ab sari Umar jina hai kasa jina q jina Kash wo ya bhi Bata dayta...👉😢💔
غلط فيمی ایک چھوٹا سا لفظ ہے لیکن بڑے سے بڑے رشتوں کو کہا جاتا ہے۔۔۔👉😢💔
Likh to dia hai aj say AP Mara nhi...
Hath ab Tak kanp rha hai...😢👉💔
خدانخواستہ اگر کوئی شخص آپ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرے یا آپ کو آپکا پرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز) کو لیک آؤٹ کرنے کی دھمکی دے تو اس صورت میں ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سے رابطہ کریں. سائبر ہریسمنٹ ہیلپ لائن 0800-39393 یہ آپکی شناخت بنا سامنے لائے آپکی شکایت درج کرانے میں نہ صرف آپکی مدد کریں گے بلکہ محکمہ FIA اس شکایت پر سخت کاروائی بھی کرے گا. اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ہماری ان بہنوں کی مدد کریں جو اس پریشانی میں مبتلا ہیں. جزاک اللہ
Hahahahaha seriouslly bhot hanse AA rhe hai aj to...🤣😂
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺗﯽ ﮨﮯ،ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﻧﺒﮭﺎﺉ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، " ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻮ ﺟﺎ ﺗﯽ ﮨﮯ،ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﻮ ﺟﺎ ﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔!!
Or Jo kho jati PHR wo kho jati wapis nhi aati....👉☝️
Badly badly hai mijaz un k wo BT to karty hai mgr baty nhi karta...😢👉💔
بے سکونی کسے نہیں ہوتی؟؟؟ بس کوئی سہہ جاتا ہے کوئی کہہ جاتا ہے... 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain