Damadam.pk
Malihasajjad's posts | Damadam

Malihasajjad's posts:

Malihasajjad
 

Mai bewafa hu . Or dhoky Baz bhi . Larka hu to gatiya hi Hoga yehi soch rakhti hai larkiya . Ap Kuch Kahy btae to such hum Kuch na btae to bewafa agar bta dy to jhuty hai hum time pass krty hai Pyar Kiya hai apsy Atiya hamesha rahy ga dhoky Baz hu bewafa hu Mai kabol krta hu kiu KY apny kaha hai hamesha apki har zid puri ki hai har bat ko sar ankho py rakha hai ab to sukoon bhi nhi RHA zindagi Meri yehi chati thi ap

Malihasajjad
 

بہت دور ہے میری بستی سے تیری بستی کا کنارا
پھر بھی ہم ہوا کے ہر جھونکے سے تیرا حال پوچھتے ہیں

Malihasajjad
 

میں تیری بددعاؤں سے مرجاؤں.
یہ میرے دل کا آخری ارمان ہے. �

Malihasajjad
 

Allah Hafiz 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Malihasajjad
 

مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے...|||🌸|||
میں اپنا ساتھ بھی ایک روز چھوڑ جاؤ گی...|||🙂||

Malihasajjad
 

کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے 💔
انھیں میرے مرنے کس اعتبار نہیں آۓ گا 😢

Malihasajjad
 

مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے۔ �

Malihasajjad
 

میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔�

Malihasajjad
 

پھر ایک دن مجھے بھی تو میری ٹوٹی ہوئی زندگی کے ساتھ دفن کر دیا جائے گا�

Malihasajjad
 

کون واقف ہے اس ازیت سے
جو پھول نے کتاب میں کاٹی

Malihasajjad
 

اگر وہ استخارا کر رہی ہے
بچھڑ جانا گوارا کر رہی ہے
جو کہتی تھی کنارے لگ گٸ ہوں
وہ اب مجھ سے کنارا کر رہی ہے
میں جو کچھ زندگی سے کر رہا ہوں
یہی ہے جو گزارا کر رہی ہے
سرِ محفل وہ آنکھوں کو چرا کر
تعلق آشکارا کر رہی ہے
فلک تو قید ہے میری نظر میں
زمیں کس کو اشارا کر رہی ہے؟

Malihasajjad
 

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص میرے سارے شہر کو ویران کر گیا

Malihasajjad
 

میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا �

Malihasajjad
 

ایسا نہیں کہ میں کوئی گہرا راز ہوں 🥀
ایسا بھی نہیں کہ ہر کوئی سمجھ لے🥀🖤
*

Malihasajjad
 

میں مانتا ہوں آزمائش ہے یارب_ ...
_مگر اب میں ہمت کھونے لگا ہوں_ ...

Malihasajjad
 

*کہا بھی تھا*
*مجھے سب چھوڑ جاتے ہیں
*مگر تم تو ساتھ دیتے"*�

Malihasajjad
 

pray for my all family.. Nana g ki fotgi hui hai Dua kry chainse contract khatam Kary Chuti nhi dy rhy

Malihasajjad
 

*جو سہنا سیکھ جائے ، وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں* �

Malihasajjad
 

بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑

Malihasajjad
 

*~ نیند اچھی ہے موت اس سے اچھی ہے 😊- لیکن ان سب سے اچھی بات یہ ہوتی کہ ہم کبھی پیدا ہی نہ ہوتے۔۔۔�*✨🖤🕊️