https://youtu.be/YDMubDUQMyQ?si=xMN6ZTO-5o6_16_7 تمہارے بعد ایک سنّاٹا ہے ایک خلا ہے ایک خاموشی ہے ایک خلش ہے ایک کمی ہے ایک تلاش ہے آنکھوں کا ایک سفر ہے اڑتی ہوئی بے چین نظر ہے مضطرب دھڑکنیں ہے
یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ : آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔ آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔🙂🥀
اللہ رب العزت کا بے حد مشکور ہوں جس نے 2024 کو میرے لیے کامیابیوں کا سال بنایا۔۔مُجھے خوشیوں اور خوشحالی سے نوازا۔۔شکر الحمدللہ کوئی پچھتاوا نہیں،کوئی ناشکری نہیں۔۔جس طرح بہت کچھ پایا۔۔بھت کُچھ پانے کی آرزو ،اُمید اللہ رب العزت سے وابستہ ہے۔۔میرے اللہ نے مُجھے کبھی خالی نہیں لوٹایا۔اُمیدوں بھرے ایک اور سال کا آغاز ہونے والا ہے۔۔میری دعا ہے اللہ سوہنا اِس آنے والے سال کو ہم سب کے لیے باعث برکات اور رحمات بنائے۔۔آمین۔🤲🏻🤲🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain