جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے تو اللہ تعالٰی نے آپ کو پاکیزہ بدن اور تیز بو کستوری کی طرح خوشبودار اور ختنہ شدہ، نان بریدہ، چہرہ نورانی ، آنکھیں سرمگیں دونوں شانوں کے درمیان مہرہ نبوت درخشاں پیدا فرمایا۔ (سیرت رسول عربی ص ۳۴)
حضور کی ولادت پر اللہ تعالٰٰی نے آپ کی والدہ ماجدہ پر ایک روشن بادل ظاہرفرمایا کہ جس میں روشنی کے ساتھ گھوڑوں کے ہنہنانے اور پرندوں کے اڑنے کی آوازیں تھیں اور کچھ انسانوں کی بولیاں تھیں اور اعلان ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مشرق و مغرب اور سمندروں کی بھی سیر کراؤ
حضور کی ولادت پر ہونے والے معجزات
حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمتہ علیہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے سلسلے میں آیات و کرامات بے شمار ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں کہ ایوان کسریٰ لرز اٹھا اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے اور دریائے سادہ خشک ہو گیا اور اس کا پانی زیر زمین چلا گیا اور رود خانہ سادہ جسے وادی سادہ کہتے ہیں جاری ہو گیا حالانکہ اس سے قبل اسے منقتع ہوئے ایک ہزار سال گزر چکا تھا اور فارسیوں کا آتشگدہ بجھ گیا جو کہ ایک ہزار سال سے گرم تھا
"نماز"
نماز وہ عبادت ہے جو انسان کو ہر وہ شے عطاء کرتی ہے جس کی اسے حسرت، خواہش یا ضرورت ہوتی ہے.. نماز تقدیر بدلنے کی قوت رکھتی ہے، بچھڑے ملا سکتی ہے، روٹھے منا سکتی ہے.. اگرچہ وہ شخص کچھ بھی کرتا ہو(سوائے شرک کے) اس کی ہر منت و مراد پوری ہوسکتی ہے بس ضرورت ہوتی ہے تو بھروسہ اور یقین کی...
اللہ پاک ہمیں نیک ہدایت عطاء فرمائیں... آمین!!!
جزاک اللہ!
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے
اس post کا مقصد جو میری بہنیں مہمانوں سے پریشان ہوتی ھے وہ ان کی عزت کریں کیونکہ مہمان اپنا نصیب خود ساتھ لے کے آتا ھے....
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھو
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
ایک عورت کا شوہر ہر وقت کیسی نہ کیسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روازانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
میری یہ باتیں بعض لوگ ھضم نہیں کرپاتے لیکن سچاائی کا سامنا کرنے سے بچا بھی نہیں جاسکتا۔آئے روز اخبارات میں آپ اس طرح کی نیوز پڑھتے ہی رھتے ھوں گے۔
الله تعالیٰ ہمیں اس باریک مسئلے کی حقیقت کا ادراک کرنے والا بنا دے آمین۔
the End
۔۔اور مرد حضرات سے گزارش ہے کہ اس نسبی تعلق کے ساتھ مالِ مفت دل ِبے رحم والا معاملہ نہ کریں اور دل کے اندر گھٹیا اور فضول خواہشات پالنے سے گریز کریں۔۔۔
یہ تعلقات صرف سالی بہنوئی کے ہی نہیں دیور بھابی، چاچی بھتیجے مامی بھانجے وغیرہ جیسے پاکیزہ رشتوں میں بھی عام ھوتے جارھے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ گھروں میں جھگڑے بڑھ گئے ہیں ۔بات قتلوں تک پہنچ جاتی ہے۔اور خاندان تباہ ہوجاتے ہیں
یہ ایسا خاموش زہر ہے جس سے یا تو وہ مرد واقف ہے یا الله تعالیٰ کی ذات اس کے دل کا حال جانتی ہے۔۔۔نہ مردوں میں اتنی ایمانی قوت ہے کہ وہ اپنی اس حرکت کو تسلیم کرسکیں۔۔۔خدارا!اس امتحان میں نہ پڑیں۔۔۔بیوی کے ماں باپ سے گزارش ہے کہ اپنی دیگر بیٹیوں کو داماد سے شرعی پردہ کروائیں۔۔۔بیوی کی بہنوں سے گزارش ہے کہ خود ہی پیچھے پیچھے رہا کریں تاکہ بہنوئی کو یہ باور ہو کہ میری سالیاں جھجھک اور شرم والی ہیں۔
بہنوئی،سالی کا نامحرم ہے اور گھر کے اندر گاہے بگاہے اس کی موجودگی کی وجہ سے اس پردے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔۔۔یہ ایسی حقیقت ہے جس سے لڑکی کے ماں باپ بھی آنکھیں بند کئے رکھتے ہیں۔۔۔اکثر بہنوئی بھی اس پردے کو اپنی ہتک سمجھتے ہیں۔۔۔اور سالیا ں "ہمارے بہنوئی تو ہمارے بھائی جیسے ہیں" کی سوچ کے ساتھ اس سے صرفِ نظر کرتی ہیں۔۔۔اور یہ میلان کی خطرناک حد بہنوئی کے علاوہ کسی کے علم میں بھی نہ ہو گی۔۔۔اور وہ بہنوئی کبھی اپنی بیوی کو بھی اس میلان کانہیں بتائے گا
۔۔۔اب مرد کے رُخ سے کچھ بات ہوجائے۔۔۔ہمارے معاشرے میں ایک محاورہ مشہور ہے۔۔۔سالی۔۔۔آدھے گھر والی۔۔۔اکثر مرد جب اپنے عزیز دوستوں میں بیٹھتے ہیں تو چھوٹی سالیوں کے نام پر ایک عجیب مسکراہٹ ان کے چہرے پر آجاتی ہے۔۔۔دوست احباب بھی ذومعنی جملوں سے اس مسکراہٹ کو مزید گہرا کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔۔۔یہ حقیقت عجیب صحیح لیکن بہر حال معاشرے میں موجود ہے۔۔۔اپنے بہنوئی کے اس رُخ سے ان کی سالیاں بھی اکثربے خبر ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اسلام کے رُخ سے اس پہلو کو دیکھتے ہیں۔۔۔اسلام کی رُو سے بہنوئی سالی کا آپس میں شرعی پردہ ہے۔۔۔
۔۔جبکہ بیوی کی چھوٹی بہنیں عمر کے اس مرحلے میں ہوتی ہیں جب زندگی کا ہر رُخ خوبصورت اور ہر موڑ دلکش معلوم ہوتا ہے۔۔۔ایسے میں بہن کا شادی ہونا اور ایک نئے فرد یعنی بہنوئی کا گھر سے تعلق ہونا بھی ایک منفرد رنگ لئے ہوتا ہے۔۔۔معاشرے کے عام چلن کی وجہ سے عموماًیہ چھوٹی سالیا ں اپنے بہنوئی سے ہنسی مذاق کی باتیں بھی کرتی ہیں اور اپنے بہنوئی کا خیال بھی بہت رکھتی ہیں۔۔۔جب کبھی بہن کا اپنے میکے جا نا ہوتو اکثر یہی سالیاں بہن اور بہنوئی کو بوریت سے بچانے کے لئے ان کو مکمل وقت دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⚠بیوی کی بہن⚠
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ بیوی کی بہن کے لئے ہمارے معاشرے میں لفظ "سالی" مستعمل ہے۔۔۔۔لفظ اگرچہ کچھ مناسب نہیں لگتالیکن اسی نام سے بات شروع کرتے ہیں۔۔۔عموماًبیوی کی بڑی بہنیں شادی شدہ ہوتی ہیں اور اگر غیر شادی شدہ بھی ہوں تو وقت کے ساتھ طبیعت میں سنجیدگی اور بردباری آچکی ہوتی ہے۔۔۔
ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا
چینخنا چلانا دُعائیں مانگنا کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا
یقین کیجئیے
کوئی معنی نہیں رکھتا ،لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں
سنیے آپ میری کشمیری چائے ہیں! عابیش!
اور وہ یہ سن کر گلاب ہی تو ہو گئیں۔ ♥️
چائے کو ہم نے جا بجا دیکها
کہیں خوشبو کہیں مزه دیکھا
سرد موسم میں حلوے کی اک تهالی ہو
اور چائے کی پیالی ہو جو کبھی نا خالی ہو
(3) Ankho Se Aansu Jari hon aur farmaya Jo soty wqt 21 bar bismillah parhta he Allah taala farishto ko hukam dety hain k iski hr sans k badly neki likh di jae Aap(S.A.W.W) ne frmaya Allah us k chehray ko roshan kray jo hadees sun k agay pohnchay
HAZRAT Muhammad S_A_W_W Ne Frmaya Jb 3 Halatein Hon To Foran DUA Mango Us Wqt DUA Rad Nhi Hogi (1) Jb Jism Kaanp Uthy (2) DiL Main Khof Ajae
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain