Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

Malik-Danish786
 

حکومت پاکستان کا مشہور موبائل ایپ
#ٹک_ٹاک کو 10 جنوری سے پاکستان میں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ ...
#نوجوان_پریشان

Malik-Danish786
 

حکومت پاکستان کا مشہور موبائل ایپ
#ٹک_ٹاک کو 10 جنوری سے پاکستان میں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ ...
#نوجوان_پریشان

Malik-Danish786
 

حکومت پاکستان کا مشہور موبائل ایپ
#ٹک_ٹاک کو 10 جنوری سے پاکستان میں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ ...
#نوجوان_پریشان

Malik-Danish786
 

ﻃﻼﻕ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﻘﻄﮧ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ
ﺷﺮﻋﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﻌﯿﻮﺏ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﻌﻞ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ
ﻋﻤﻞ ﺣﮑﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻃﻼﻕ ﮐﻮ ﻣﻌﯿﻮﺏ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﻨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﯼ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ
ﮨﯿﮟ- ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮕﺮ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺳﺎﺗﮫ ﻃﻼﻕ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮔﮭﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ
ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮨﯿﮟ ۔-jari hai

Malik-Danish786
 

چسکیوں کا سلسلہ اب سسکیوں کو پہنچا
یوں ہی یاد آ گیا تیرے ساتھ چائے پینا

Malik-Danish786
 

چسکیوں کا سلسلہ اب سسکیوں کو پہنچا
یوں ہی یاد آ گیا تیرے ساتھ چائے پینا

Malik-Danish786
 

وہ خوش نصیب ہمارا نصیب پیتے ہیں
تمہارے ہاتھ کی چاۓ رقیب پیتے ہیں

Malik-Danish786
 

Assalam..0..Alaikum ! friend Kia ap ready hain ?

Malik-Danish786
 

بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاؤ ،
جا رہے ہو تو سارے نقش مٹاتے جاؤ ، چلو رسمن ہی سہی مڑ کے مجھے دیکھ تو لو ، توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جاؤ ،
کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یہ رلائے- فقط میرے دل سے اتر جائیے گا ، فقط میرے دل سے اتر جائے گا.. بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا ،
میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو ،
میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو ،
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو ،

Malik-Danish786
 

السلام و علیکم !
فرینڈز . کیسے ہو آب سب..
اگر آپ بالکل مفت .اسلامی ، لطیفے ، شاعری ، غزلیں ، اقوال ، اچھی اچھی باتیں اپنے موبائل پے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ..کومنٹ کریں//

Malik-Danish786
 

السلام و علیکم !
فرینڈز . کیسے ہو آب سب..
اگر آپ بالکل مفت .اسلامی ، لطیفے ، شاعری ، غزلیں ، اقوال ، اچھی اچھی باتیں اپنے موبائل پے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ..کومنٹ کریں

Malik-Danish786
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Malik-Danish786
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
💦💯

Malik-Danish786
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯

Malik-Danish786
 

Agr ap Islamic messg apny Mobile py free Hasil krna chahty hain to .yai setp Krin..
[1] ON likh kr 40404 py Sms krin
[ 2] Follow @DanishMalik0348 send to 40404
pher ap Ko Bilkul free main islamic ..poetry .Funy .sms Milty rhein gy ..

Malik-Danish786
 

۔ دشواریوں سے گذرنا ہوگا۔۔
خدارا اس لعنت سے بچیں ۔ اس میں ملوث ہونا کوئی کمال نہیں،
بچنا کمال ہے۔۔ باز رہنا کمال ہے۔ سوچیے ، نکلیے اس گناہ سے
کیوں حیا کا اٹھ جانا۔ ایمان اٹھ جانے کی نشانی ہے۔ نشانی ہے اس بات کی کہ اندھیری قبر میں بہت برا ہونے والا ہے۔
خدا ہم سب کو ہدایت دے۔۔
آمین۔
agr Post pasand Ay to Follow kr dein .aise Posts Ap ko milte rhen gi

Malik-Danish786
 

کسی زمین میں گندم خود بخود نہیں اگ آتی۔ آگائی جاتی ہے۔ محنت کی جاتی ہے، خیال کیا جاتا ہے، حفاظت کی جاتی ہے تب جا کے پھل ملتا ہے مگر کسی زمین میں جھاڑیاں، غیر ضروری گھاس پھوس ، کانٹے دار پودے خود ہی اگتے ہیں۔ ان پہ کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی، وہ خود ہی اگتی ہیں اور کچھ ہی دنوں میں پوری زمین کو لپیٹ میں لیکر اسے ناکارہ بنا دیتی ہے۔۔
اسی طرح بالکل آپکے دل کی زمین ہے جہاں گناہوں کا تصور از خود پیدا ہوگا۔ اور بڑھے گا۔

Malik-Danish786
 

پہلی بار گناہ پر دل زور زور سے دھڑکے گا آپکا، دماغ غیر شعوری سگنل دے گا۔ ایک ٹیس اٹھے گی ذہن میں۔ جسم لاغر ہونے لگے گا ، کانپنے لگے گا
یہ وہ وقت ہوگا جب ایمان جھنجھوڑ رہا ہوتا ہے، چلا رہا ہوتا ہے کہ دور ہٹو، باز رہو۔
مگر دوسری بار یہ شدت کم ہو جائے گی۔ اور پھر ختم۔
پھر انسان مست رہتا ہے۔ اور خوش بھی۔ مگر افسوس کہ اوپر والا اس سے اپنا تعلق قطع کر لیتا ہے۔۔
گناہ کا راستہ ہمیشہ ہموار ہوگا اور آسان بھی، مگر یاد رکھیے سچ کا راستہ دشوار ہوتا ہے اس میں بے شمار تکلیفیں ہونگی، آزمائشیں، مصیبتیں سب ہونگی مگر گناہ کا راستہ ہمیشہ ہموار ہوگا۔۔
#jari hai

Malik-Danish786
 

جب گناہوں پر آسانی ملنے لگے تو سمجھ لینا آخرت خراب ہو گئی۔ اور توبہ کے دروازے بند کر دیے گئے تم پر۔۔
میں سن کر حیران رہ گیا۔۔ اپنے گریباں میں اور آس پاس نگاہ دوڑائی۔
کیا آج ایسا نہیں ہے؟؟
بار بار گناہوں کا موقع ملتا ہے ہمیں اور کتنی آسانی سے ملتا ہے اور کوئی پکڑ نہیں ہوتی ہماری۔ ہم خوش ہیں۔ عیش میں ہیں۔۔ کتنے ہی مرد و خواتین کتنی ہی بار گھٹیا فعل کے مرتکب ہوتے ہیں اور مرد اسے اپنی جیت اور عورت اپنی جیت کا نام دیتی ہے۔
اور اگلی بار ایک نیا شکار ہوتا ہے۔۔

Malik-Danish786
 

اللّٰہ کو اسکا گناہ سخت نا پسند آیا، چونکہ اسکی موت کا وقت نہیں آیا تھا اسی لیے تم سے کہا گیا کہ اسے مشیر بنا لو، تاکہ وہ عیش میں پڑ جائے اور کبھی اپنے گناہ پر نادم ہو کر معافی نا مانگ سکے۔ کیوں کہ اسکی سزا آخرت میں طے کر دی گئی ہے۔ مرتے دم تک وہ عیش میں غرق رہے گا، بلکہ خوش بھی ہوگا کہ جس گناہ پر اسے سزا دی جانے چاہیے تھی اس گناہ پر اسے اعلیٰ عہدہ مل گیا۔۔
سو اسے گمراہی میں رکھنا مقصد تھا۔۔
ابو اٹھے میرے سر پہ ہاتھ رکھا اور کہا بیٹا۔۔
#jari hai